@zainabyoon_3131: علی مولا

🅽🅾🅷🆈🖤🕊️
🅽🅾🅷🆈🖤🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 07:48:49 GMT
13259
2597
70
68

Music

Download

Comments

criminalking061
❌❌❌👈👌ملگری❌❌❌ :
2026-06-20 16:18:55
0
fayazturi
💁Haبibی😉 :
hye😭💔
2026-06-20 16:26:38
0
adnan.afridi491
Adnan Afridi :
[Sticker]
2026-06-20 13:56:30
1
jokerboy1214
➳ᴹᴿ᭄jὄќἔʀ ߤÿ▓࿐ :
🥰🥰🥰
2026-06-20 08:47:04
2
saqi.jan4094
Saqi Jan :
♥️♥️♥️
2026-06-20 08:43:08
2
qalandar12005
در انتظارِ دمشق 🚩 :
💔💔💔
2026-06-20 08:06:00
1
qalandar_malang313
ȶօʍ ❤️‍🩹 :
🖤🖤🖤
2026-06-20 07:51:24
2
toorjanans09
Name.TooR.janan💔💔 :
🌹🌹🌹
2026-06-20 14:41:24
1
faisalbadshah26
FaiSal BaDshah🫅 :
😭😭😭
2026-06-20 11:27:28
2
user7840020940807
Qamar Abbas :
🥰🥰🥰
2026-06-20 08:53:14
2
darvish.qlander
🫀🌸 :
🥀🥀🥀
2026-06-20 09:29:20
2
sana630884150
sana queen :
🥰🥰🥰
2026-06-20 09:15:20
2
naqash.ali8256
Toor :
🥰🥰🥰
2026-06-20 13:48:30
2
shams.don1
😭غنم رنگ جانان only 💔 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 10:05:26
1
n0wroz
Nowroz Ali Turi :
😭😭😭
2026-06-20 09:13:36
1
safdarali1214572
Safdar Ali :
😢😢😢
2026-06-20 19:30:12
0
user3778452464
rahman :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 19:39:47
0
pcrking887
❤️😈🫶🏻King🤴🏻of pcr💪🏻🪽💯 :
♥️♥️♥️
2026-06-20 20:06:02
0
jarjanan075
🙏TŌÖR🙏 :
♥️♥️♥️
2026-06-20 15:29:52
1
afaqhassan560
ẞīlêñt 🤐 :
❤️❤️❤️
2026-06-20 15:28:51
1
darkedits919
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝖊𝖉𝖎𝖙𝖊𝖘 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 19:54:26
0
waqas.ali85606
💔ToOR ī🛀 تــــــــــــــــور :
😭😭😭
2026-06-20 19:00:21
0
mehdi.hassan1119
Mehdi Hassan :
❤️❤️❤️
2026-06-20 14:36:15
1
raza.king999
Raza king999 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 07:51:52
2
To see more videos from user @zainabyoon_3131, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ مجھے اپنے پاس جلدی بلاء لے بات کچھ ایسے ہے کہ ماں باپ ہمیشہ سہی ہوتے ہیں اور سہے فیصلے لیتے ہیں اور ماشاللہ سے یہ بات بلکل سچ ہے  لیکن ایک بات کہ اولاد بھی تو ہمیشہ سے ہی ماں باپ کا بھلا چاہتی ہے انہیں خوش دیکھنا چاہتی ہے اور سب سے بڑی بات ان کے ہر راز پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے ماں باپ کو بھی تو اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ کبھی کبھی اولاد بھی تو ان کے اچھے کے لیئے ان کو کسی کام سے روک رہی ہے ہاں مانتے ہیں اولاد کا کا حق نہیں بنتا کیونکہ ہم کو انہوں نے پیدا کیا ہم نے ان کو نہیں وہ ہم سے زیادہ سمجھ دار ہیں لیکن کبھی تو ماں باپ بھی غلطی کر سکتے ہیں اور کیا ہم اتنا حق بھی نہیں رکھتے کے اور ان کو غلط کام سے منہ کر دیں کہ امی یہ کام اپ کے لیئے تھیک نہیں جب اولاد کو اچھا نہیں لگتا کوئی کام اور ماں باپ اس کام کو بار بار کریں کو یہ تو غلط ہیں نہ  دوسری بات کبھی بھی اولاد کو اتنا تنگ یا مجبور نہ کرو کہ وہ مجبور ہو جائے کسی بات کے لیئے یہ بہت ہی بڑی کم عقلی ہے اس سے اس کا نقصان نہیں آپ کا ہی نقصان ہوگا غلط چیز کے لیئے مجبور کرو گے تو نقصان آپ کو ہی آئے گا اولاد ( جوان بیٹا ) ہر بات کو سوچتا اور سمجھتا ہے تو کیا آپ اتنا نہیں کر سکتے کہ اولاد کے چھوٹا سا کہنا مان لیں وہ بھی تو آپ کے بھلائی کہ لیئے بول رہا ہے اگر اولاد کسی طرح اولاد کو مجبور کر کر آپ کی کوئی بات کر بھی دی تو آپ اسے اتنا مجبور ہی کیوں کرتے جبکہ سچ آپ کو پتا ہے سچ کیا ہے اور اولاد آپ کو کس کام سے منع کر رہا ہے اولاد کا اب اتنا تو حق ہونا چاہیے کہ اولاد غلط چیز سے آپ کو منع کرے تو آپ اس کام سے روک جاؤ نہ کہ اسُ پر غصہ کرو اسے مارو پیٹو  پھر بھی اگر مجھ سے غلطی ہوئی تو معاف کرنا اور جو غلطی اسے اسی وقت سہی بھی کیا اور سہی ایسے کیا کہ ساتھ میں شاید کا لفظ لگا کر خد کو غلط کر دیا اور ماں باپ کو ٹھیک  اللہ پاک سے بس یہی دعا ہے کہ کسی بیٹے پر ایسا وقت نہ جو مجھ پر آیا مجبوری کا وقت اور اللہ تعالیٰ ہر انسان ( بڑے چھوٹے بوڑھے جوان ماں باپ اولاد ) کو سہی راستے پر لگانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ 🫀😭🌷#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry

About