@abaam.store:

ABAAM🛍️
ABAAM🛍️
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 20 June 2026 11:59:22 GMT
9292
53
0
27

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abaam.store, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم محبت کر کے غلطی نہیں کرتے، بس انسان غلط چُن لیتے ہیں۔ محبت، خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے، غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔ بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں، جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے۔ جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا، خُود سے نااِنصافی ہے۔ تم نے میری اور میری خالص محبت کی کبھی قدر نہیں کی تھی۔ میں نے تمہیں بہت مرتبہ درگزر کیا تھا اور ہر طرح کے حالات میں فقط تمہارا ساتھ چاہا تھا مگر تم نے ہر موقع زایہ کر دیا۔ مجھے تم سے نہ چاہتے ہوئے بھی بچھڑنا پڑا کیوں کہ تمہارے ساتھ ساتھ مجھے خود سے بھی محبت ہے۔ وقت نے مجھے تمہارے ساتھ جینے کا موقع نہیں دیا اور ہمیں دُور کر دیا مگر ایک دکھ ہے جو میری روح کو جَنجھور رہا ہے کہ ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے اور ہم کبھی بھی نہیں ملیں گے۔ اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گے، پھر شائد ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے۔ تم سے بچھڑتے وقت رسمً میں نے کہہ تو دیا کہ
ہم محبت کر کے غلطی نہیں کرتے، بس انسان غلط چُن لیتے ہیں۔ محبت، خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے، غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔ بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں، جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے۔ جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا، خُود سے نااِنصافی ہے۔ تم نے میری اور میری خالص محبت کی کبھی قدر نہیں کی تھی۔ میں نے تمہیں بہت مرتبہ درگزر کیا تھا اور ہر طرح کے حالات میں فقط تمہارا ساتھ چاہا تھا مگر تم نے ہر موقع زایہ کر دیا۔ مجھے تم سے نہ چاہتے ہوئے بھی بچھڑنا پڑا کیوں کہ تمہارے ساتھ ساتھ مجھے خود سے بھی محبت ہے۔ وقت نے مجھے تمہارے ساتھ جینے کا موقع نہیں دیا اور ہمیں دُور کر دیا مگر ایک دکھ ہے جو میری روح کو جَنجھور رہا ہے کہ ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے اور ہم کبھی بھی نہیں ملیں گے۔ اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گے، پھر شائد ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے۔ تم سے بچھڑتے وقت رسمً میں نے کہہ تو دیا کہ "پھر ملیں گے"۔ مگر دُکھ تو یہ ہے کہ جب دو محبوب دل ایک دوسرے کو، الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ "پِھر مِلیں گے" مگر وہ مُلاقات کبھی نہ ہو۔ "ایک محب کے لیے، اس کے محبوب کی عدم دستیابی اس جہاں کا سب سے بڑا خسارہ ہے"۔🌱 #_naynu #viral #fyp #foryou #foryoupage

About