@deen_islam056: بے شک ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے اس لیے موت سے پہلے پہلے موت کی تیاری کریں اور اخرت کی گھر کی تیاری کریں جب تک انسان زندہ رہتا ہے اللہ اسے توبہ کی توفیق دیتا رہتا ہے لیکن جب انسان مر جاتا ہے حالت نظم میں ہوتا ہے تو اس وقت اللہ اسے بالکل بھی مہلت نہیں دیتے توبہ کرنے کی#islamic_media #viral #fyp #allah❤️ #deen