@hafizzeeshanabbasi: (السحر المرشوش) چھینٹے کا جادو پاکستان میں عام طور سب سے زیادہ کیا جانے والا جادو ہے ۔ آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر اس جادو کی ٹائپ کا انتخاب ہی کیوں کیا جاتا ہے اسکی علامات کیا ہوتی ہیں ۔ جادو گرد اس جادو کو تیز ترین اثر والا بنانے کے لئے کونسے غلیظ افعال کرتا ہے کروانے والے جادو گر سے کن چیزوں پر روک لگانے کے جادو کا مطالبہ کر تے ہیں اور جادو ہونے کے بعد اگر مسحور اسکا علاج نا کرے تو نقصان کا تخمینہ کیا ہے ؟ ان تمام سوالوں کے جواب کے لئے پوسٹ کو پورا پڑھیں 👇 سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ اس دنیا میں جتنے جادوگر ہیں اتنی ہی جادو کی اقسام ہیں لیکن کچھ جادو معروف ہیں جو عام طور پر کئے جاتے ہیں ۔ یہاں یہ چیز ذہن نشین کرائی جاتی ہے کہ جادو ایک بیماری ہے جیسے دیگر بیماریوں سے بچنے کے لیے اہتمام کیا جاتا ہے ایسے ہی جادو کے علاج کے لیے باقاعدہ علاج جب تک نا کیا جائے گا تو اس بیماری سے نجات ملنا مشکل ہے ۔ اس جادو کی قسم کا انتخاب اس لئے کیا جاتا ہے ایک تو یہ آسان ہے دیگر اقسام کے دیگر اقسام میں مسحور کو کیہں پر کھلانا پڑتا ہے جادو اور کئی بار ویران یا قبرستان میں دفن کرنا پڑتا ہے ۔ ایسے افعال میں پکڑے جانے کا احتمال ہوتا ہے اس چھینٹے کے جادو کو عمل پذیر کرنے میں پکڑے جانے کا خوف نہیں ہوتا اور اسکو جادو زدہ تک پہنچانا آسان ہے اب یہ جان لیتے ہیں کہ یہ کیوں کیا جاتا ہے ۔ یہ حاسد کی طرف سے س لئے کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ فرد ان سے زیادہ کماتا ہے اچھی رہائش گاہ کا مالک ہے یا پھر وہ بہت ذہین ہے اور تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ روشن دماغ ہے رویوں کو جلد بھانپ لینے والا ہو تو ایسے انسان سے ہر وہ انسان حسد کر سکتا ہے جو ان نعمتوں سے محروم ہو گا اور یہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ وہ آپکا 🫵 بہت قریبی دوست ہو سکتا ہے کوئی عزیز رشتے دار ہو سکتاہے کوئی کاروبار میں مد مقابل ہو سکتا ہے ۔ کوئی ایسا بھی ہو سکتا ہے جو آپکے رشتے ہونے کے معاملے میں مد مقابل ہو سکتا ہے ۔ کوئی ایسا سگا بھائی جو آپ سے مالی طور پر کمزور ہو سکتا ہے ۔ جب ایسے لوگوں میں سے کوئی بھی جادوگر کے پاس جاتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ اسکا معاش بند کر دو ۔ اسکی صحت خراب ہو جائے یا اولاد نافرمانی کرے یا بیٹیوں کی عزت پامال ہو جائے محتاج ہو کر در در مانگتا پھرے ایسے کلمات سے وہ جب مطالبہ کرتا ہے تو یاد رکھیں جادوگر تو ویسے شر اور خباثتوں کا منبع ہوتا ہے وہ اپنے پاس سے بھی کچھ چیزیں اس میں ملا دیتا ہے کہ یہ بندہ بے دین ہو جائے ۔ اولاد اور ماں باپ سے دور ہو جائے ۔ ایسے حالات میں وہ کسی جاندار کو لانے کا مطالبہ کرتا ہے جسے وہ حرام طریقے سے ذبح کرنے کے بعد جادو کے افعال کی ادائیگی کرتا ہے اور اس جاندار کے خون میں کچھ ایسی چیزیں ملاتا ہے جس سے جادو کے اثرات منتقل ہو جاتے ہیں اور اسکے بعد وہ اس شخص کو وہ مادہ سحر مطلوبہ شخص کے راستے پر یا گھر کی دہلیز پر اسے پھینکے کے لئے دیتا ہے یاد رکھیں یہ عمل ہمیشہ صبح سویرے ہی ہوتا ہے ۔ صبح نماز فجر سے پہلے جیسے ہی وہ شخص اس مادہ سحر کے رینج میں آتا ہے تو اس پر گیارہ قسم کی علامات کا ظہور ہوتا ہے جیسے کہ مستقل سر درد سینے میں گھٹن ہاتھوں پیروں پر گرمی اور سردی کا احساس جلد پر داغ اور پیلے نیلے دھبے پڑتے ہیں ٹانگوں اور ٹخنوں میں درد سستی کا غلبہ اور کام پر (جاب) جانے کا دل نا کرنا یا کام کی جگہ پر جا کر دل نا لگنا طبیعت میں چڑچڑا پن پیٹ خراب رہنا (پھولنا ۔ درد رہنا ۔شدید قبض) جیسی علامات آنا شروع ہو جاتی ہیں یاد رہے کہ ہر جادو کے ساتھ (تعطیل) بندش لازمی طور پر لگائی جاتی ہے تاکہ جب مسحور (جادو زدہ) اپنے علاج کے لیے کوشش کرے تو ناکام ہو جائے ۔ بندش پانچ چیزوں پر لگائی جاتی ہے سفر علاج حمل تعلیم وغیرہ پر اسکا مقصد مکمل طور پر ناکام رہے ۔ 🔔 مزید روحانی راز جاننے کے لیے اکاؤنٹ کو Follow کریں۔ 📢 اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔ نوٹ: 👇 مزید اپنی روحانی جسمانی تشخیص و علاج اور جادو جنات بندش نحوست نظربد رجعت عملیات بھوت پریت اسیب بدروح کی کاٹ کے لیئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ فی تشخیص/چیک کرنے کی فیس 250 روپے ہے۔۔ ♠️03122273718♠️ جزاک اللہ خیرا کثیرا اعمال شفاء درود شریف آپ کا خادم روحانی معالج 📿ذیشان عباسی📿 #rohaniilaj #kalajadu #jinn #paranormal #foryou
Meri ulad nhi ho rhi shadi ko 6 Saal hai bht preshan hn susral waly TNG krty hn.
2026-06-21 20:20:25
2
Misunique :
sb se bra Allah pak hy or hr bemari ki shifa or ilaj kis me hy ye pta hona chaye Jo Jo l9g apny msly bta ry hn us sb se ik swal hy mera k kia tm sb log naraz ni hona kisi ko buri lgy bat meri to sorry ok mgr jwab dena sb Jo b bol ry hn k ye msla hy is ka hal bta din kia tm sb log or app sb k ghron me bv bchy or sb ghr waly 5 time ki namaz prty ho swal 2 kia tilawat krty ho suba k time swal 3 hy k kia tm log suba sham k azkar prty ho kia tm sb log kbi ghr me hfty me 1 bar hi sahi kbi sura bkra ki tilawat ki hy kia hr kam se pehly bismillah orty ho ghr me jb aty ho bahr se salam krty ho ghr walon ko ghr chaye khali hy salam lazmi hy or ghr me aty time or ghr se niklty time sunt py aml krty ho niklty time baeyan per or ghr se niklny ki dua prty ho aty wqt seeds paon or salam krty ho ni krty to prshanion k hal insano se q pochty ho apny aml thk kro
2026-06-21 23:13:35
2
shahmeer mini restaurant :
پلیز کپڑوں اور بالوں پر کیے جادو کی علامات بتائین
2026-06-22 01:31:00
1
Usman Sheikh :
Maine buhat kuch jhela hai main Sab kuch janta hou
2026-06-21 21:14:04
1
ddcr :
iska ilaj
2026-06-21 06:45:23
1
Muhammad :
ap pesy ly k illaj yaan madad krty hain??
2026-06-21 17:47:18
2
hurramshaikh4 :
bilkul sahi .kaha h asa hi hota h
2026-06-21 15:53:35
1
Narjis :
mara boht masila han ap Un ka Hal kar Sakta han
2026-06-21 17:26:42
2
Hadi Alvi 123 :
mujh pay Pani cheanty aty thy wo kuin ty thy bta skty ap
2026-06-21 18:23:33
1
own abaas :
Meri ami k gr Asa buht bar how’s mera bhai perdes main ha phr bi gr ki roti pori karna bi muhskil ha plz koi Hal btya
2026-06-21 10:31:50
1
محمد عمران 2634 :
میرے سسرال نے کرایا تھا
2026-06-22 02:25:10
1
@Pink Dreams💕✨ :
Astagfirullah
2026-06-22 02:48:36
2
AnayaDoll@1 :
sir meri shadi ko 8 saal 5 mah ho gay koi baby nhe ho Raha plzzzz Mera istaraha kr day ya dakhy kya masla Hy bht ilaj krwa rhi hu koi faida nhe hota😭😭😭😭😭
2026-06-22 14:20:01
1
!rf@n (\/)@£i¢k :
😳😳😳
2026-06-21 17:34:21
1
Shani Sanwal :
🥰🥰🥰
2026-06-22 05:56:50
1
Aml Hassan396 :
😭😢
2026-06-23 05:16:44
1
To see more videos from user @hafizzeeshanabbasi, please go to the Tikwm
homepage.