@mehdi...raza: 5 muharram alamsher 😥😥😥❤️‍🩹❤️‍🩹@ده جانان در فقير 🙏☝ @قلب عباس @𝚂𝙷𝙰𝙷🍁 @غـــمـــجن 💔 @❤️🦅علي🦅❤️ @𝐒𝐀𝐐𝐈 جان @🚬🤞 @𝙰𝚖𝚒𝚜 حسین 🍂

✌️🅜︎🅔︎🅗︎🅓︎🅘︎””261🫀
✌️🅜︎🅔︎🅗︎🅓︎🅘︎””261🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 15:33:05 GMT
16798
2880
337
109

Music

Download

Comments

hassnain.haider5158
Hassnain Haider :
hey 😥😥😥
2026-06-21 07:35:57
1
danger31314
Alone 👽 :
Janan❤️
2026-06-20 22:36:36
2
masnad.ali7
Masnad Ali 💔🇴🇲 :
2026-06-21 18:35:16
1
masnad.ali7
Masnad Ali 💔🇴🇲 :
2026-06-21 18:35:08
1
saqiabbas28
𝐒𝐀𝐐𝐈 جان :
hayeee arman da Hussain dy 😭❤️‍🩹
2026-06-20 15:45:27
2
rehmat.ali8963
Rehmat Ali :
🤲🤲🤲
2026-06-21 22:10:28
1
sanialam191
SANI 《ALAM》KING.? :
❤️❤️❤️
2026-06-21 22:57:00
1
zahid.mohlis
Zahid Mohlis :
🥰🥰🥰
2026-06-21 18:59:40
1
mujawerali
Mujawer Ali :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-22 01:17:53
1
mehran_ef75bl
mehran_ef :
❤️❤️❤️
2026-06-21 18:40:33
1
mushahid4681
Mushahid :
❤️❤️❤️
2026-06-21 19:47:42
1
safderabbas428
🦋⃟≛⃝❤🅼🆄🆂🅰 🆉🅰🆁🅰🦋⃟≛⃝❤ :
🖤🖤🖤
2026-06-21 19:00:32
1
ashan.092
🆂🅷🅰🅽🅸🎭 :
❤️❤️❤️
2026-06-21 19:24:27
1
ibrar.husain2
PCR KING 110 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 19:46:20
1
yasir72ys
👻YاsىR👻 :
❣️❣️❣️
2026-06-21 17:53:45
1
jalalhussain683
jalalhussain683 :
😭😭😭
2026-06-21 17:58:51
1
maisamjani10
🔰میثم جانی🔰 :
♥️♥️♥️
2026-06-21 08:54:41
1
bashir.hussain454
Bashir Hussain :
🥰🥰🥰
2026-06-21 13:46:42
1
taimoor_hussain256
☠️❦𝐓𝐚𝐢𝐦𝐨𝐨𝐫𝐊𝐡𝐚𝐧❦256 :
💓💓💓
2026-06-20 21:55:19
2
To see more videos from user @mehdi...raza, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 والدہ مرحومہ کی یاد میں بانگِ درا عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی میں تری خدمت کے قابل جب ہوا، تو چل بسی معانی: خدمت گر: خدمت کرنے والی ۔ تو چل بسی: تو فوت ہو گئی ۔ مطلب: ساری عمر تو میری محبت و شفقت سے سرشار میری تربیت میں کوشاں رہی لیکن جب میں تیری خدمت کے قابل ہوا تو کس قدر دکھ کی بات ہے کہ تو داغ مفارت دے گئی ۔ کس کو اب ہو گا وطن میں آہ! میرا انتظار کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار مطلب: اقبال کہتے ہیں کہ والدہ کے انتقال کے بعد اب وطن میں میرا اور میرے خط کا انتظار کون کرے گا ۔ واضح رہے کہ ان دنوں اقبال یورپ میں مقیم تھے ۔ خاکِ مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آوَں گا اب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آوَں گا معانی: خاکِ مرقد: قبر کی مٹی، مراد قبر ۔ تربیت: زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھانا ۔ مطلب: واضح رہے کہ ان دنوں اقبال یورپ میں مقیم تھے وہ کہتے ہیں کہ جب میری وطن واپسی ہو گی تو اے ماں ! تیری قبر پر یہ فریاد لے کر آوَں گا کہ نصف شب کے وقت میری بہبودی کے لئے تو جو دعائیں کرتی تھی اب کون کرے گا مثلِ ایوانِ سحر مرقد فروزاں ہو ترا نور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا معانی: مثلِ ایوانِ سحر: صبح کے محل کی طرح، مراد صبح کی روشنی کی طرح ۔ فروزاں : روشن ۔ خاکی شبستاں : مٹی کا شبستان، رات گزارنے کی جگہ یعنی قبر ۔ مطلب: اے ماں ! خدا کرے صبح کے مانند تیری قبر بھی منور اور روشن رہے اور تیری آخری آرام گاہ نور سے معمور ہے ۔ آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزہَ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے معانی: لحد: قبر ۔ شبنم افشانی: اوس بکھیرنا ۔ سبزہَ نورستہ: تازہ تازہ اگا ہوا سبزہ ۔ اس گھر: یعنی ماں کی قبر ۔ مطلب: اے عظیم ماں ! بارگاہ ایزدی میں دعا گو ہوں کہ تیری قبر پر آسمان شبنم برسائے اور اس کی نگہبانی تازہ اگا ہوا سبزہ کرے ۔ . . . . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry #urdulover #urduwriting #amazingpoetry #classicpoetry #poetrylove #urdulove

About