@user777059614987:

🌹🌹🌹جمال الورد 🌹🌹🌹
🌹🌹🌹جمال الورد 🌹🌹🌹
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 21 June 2026 02:22:57 GMT
253
99
16
8

Music

Download

Comments

vip777098
محمد :
صباح الورد
2026-06-21 05:23:59
1
.m.a777722220000
محمد الغامدي :
صباح النور
2026-06-21 02:29:21
1
alassiri836
الجنوبي العسيري :
2026-06-21 02:33:39
1
szh1919
الشاعر سعيد الزهراني :
🌹🌹🌹
2026-06-21 06:58:14
1
dysqbecl7bjk
سفير المحبه. :
💞💞💞
2026-06-22 04:55:18
1
babe35487
Babe :
🌹🌹🌹
2026-06-21 06:58:44
1
m__1982m5
*ام ضح͡ڪَِهہ حلو͡ةہ⊀ ⃟🌸* :
🌷🌷🌷
2026-06-21 02:33:21
1
selina.begum603
selina Begum :
🥰🥰🥰
2026-06-22 09:35:55
1
To see more videos from user @user777059614987, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

❤️اَنمول 💎ہے جہاں میں شہادت حُسین کی❤️ از قلم✍🏻: ابو الحقائق مفتی راشد علی رضوی عطاری  (1)اَنمول ہے جہاں میں شہادت حُسین کی مَقْرُوض ہوگئی ہے یہ اُمّت حُسین کی (2)دن رات جگمگاتی ہے طَلعت حُسین کی سرکار کو پسند ہے صورت حُسین کی (3)اَہْلِ سُنَن پہ خُوب ہے رافت حُسین کی اَہْلِ فِتَن پہ چھائی ہے ہیبت حُسین کی (4)محبوب مُصطفٰی کا ، مُحِبِّ حُسین ہے دِل میں خُدا بڑھائے مَحبت حُسین کی (5)ایسا ہُوا ہے آیتِ تَطْھِیْر کا اَثَر ہر مَیل سے جُدا ہے نَظافت حُسین کی (6)ذِکرِ حُسین سے جو جَلے ، بد نصیب ہے خُوش بَخت خُوب کرتے ہیں مِدحت حُسین کی (7)زَہْرا کے لال اور نَواسے حُضور کے پاکیزہ نُور بار ہے خِلْقَت حُسین کی (8)شہزادۂ بَتول کا دامن ہے ہاتھ میں  ہم کو بڑی عزیز ہے نسبت حُسین کی (9)سادات کے جہاں میں یہ سردار ہیں بنے جنّت میں بھی رہے گی سیادت حُسین کی (10)زورِ یَزید نام کو باقی نہیں رہا قائم ہے سب دِلوں پہ حُکومت حُسین کی (11)کانپ اُٹھا نام سُن کے زمانے کا ہر یَزید کس شان کی ہے دیکھیے صَوْلَت حُسین کی (12)باطل کے آگے سَر نہ جُھکایا ، ہوئے شہید کَربَل میں دیکھی سب نے شُجاعت حُسین کی (13)قُرآن پڑھتے پڑھتے ہوئے واصِلِ خُدا  کَربل میں گُونجتی ہے تلاوت حُسین کی (14)اِسلام پہ لُٹائے ہیں مال و مَتاعِ جاں قُرباں ہوئی ہے دِین پہ عِتْرَت حُسین کی (15)کچھ نہ بگاڑ پائیں گے بُرہان کا عَدُو حاصل اِسے ہوئی ہے حمایت حُسین کی #Allah #Islam #Quran #Nabiﷺ #Nabi ﷺ ﷺ

About