@zainwrites736: تو جج صاحب نے بولا کہ اپ کین چکروں میں پڑ گئے ہیں اِن نشا اوار چیزوں آپ تو کلاس میں سب سے اچھے سٹوڈنٹ ہیں اور اپ سب سے اگے بیٹھا کرتے تھے اور میں اپ کو اج کہاں دیکھ رہی ہوں تو قیدی رونے لگا اور اسے احساس ہوا کہ یہ ٹھیک کہہ رہی ہے جس جگہ پر اج مجھے ہونا چاہیے تھا اس جگہ پر اج میری کلاس فیلو ہے میں کیسی زندگی گزار رہا ہوں تو وہ رونے لگا اور اسے اپنی غلطیوں کا احساس ہوا اور ہمیں اس سے یہ سیکھ لینی چاہیے کہ ہمیں اپنی زندگی کو اپنے مطابق چلنا چاہیے اور اچھے طریقے سے کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں ملتی 🥺🙏🏻❤️#foryoupage #viralvideo#growmyaccount#10M#urdupoetry