Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@notxcharm: Taylor swift evolution #celebrityevolution #GlowUp #transformation #trending #evolution
Charm evolution
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 21 June 2026 18:30:41 GMT
2382
40
0
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.46MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.16MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @notxcharm, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں اس کی اہمیت کو سمجھو گے یا نہیں مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں جب تم میری زندگی میں آئے تو بہت سی چیزیں بدل گئیں روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی ایک پیغام کا انتظار ایک کال کی آواز تمہارا چہرہ اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے ہیں میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا میرے لیے تم وہ ہو جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے میں یہ دعوٰی تو نہیں کرتا کہ میں کامل تھا مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے بعض فیصلے بھی شائید غلط رہے ہوں لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی جاناں میں نے جو بھی کیا جتنا بھی کیا دل سے کیا اور کرونگا میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں سوچی بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں تم میرے لیے وہی ہو چاہے آپ دور ہی ہیں مجھ سےمگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوئی سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ سچے دل سے اپنی جان سے زیادہ پیار خیال عزت محبت اور احساس کرتا ہو پھر بھی اسے کھو دے میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی میں نے سمجھنے کی کوشش کی صبر کیا انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے شائید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں شائید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے جاناں تم کبھی نہ جان سکو گے ٹوٹے ہوئے دل بکھرے ہوئے خوابوں زخمی خیالوں میں کانپتے ہاتھوں کے ساتھ میں تمہیں لکھ رہا ہوں جاناں ہم کبھی ملیں گے یا نہیں لیکن اتنا جان لو کہ میرے دل میں ہمیشہ رہو گے تم میری محبت میری تڑپ اور میرا انتظار کبھی ختم نہیں ہوگا جاناں 🌺🌺🌺🌺 🌺🌹🌹🌹🌹🌺 🌺🌹🌺🌺🌺🌹🌺 🌺🌹🌹🌹🌹🌺 🌺🌺🌺🌺🌺 🌷🌷🌷 🍃 🎋 🌹🍃 🎋 🌱 🍃🍃 🎋 🍃 🌹🌹🎋 🌱🍃 🎋 🍃🌹 🎋🍃 🎋 🌹 💐ㅤ 🌺 #Foryou #UrduPoetry #ViralUrduCaption #Foryoupage #creatorsearchinsights
@Rafael Cabral #mjmusiccy #rafaelcabralcy #sertanejo #musica
#lewatberanda
Ex-Tequila Works (RiME, Gylt) están detrás de esto y da MIEDO 📺💀 Apúntate GRATIS a la precampaña de Kickstarter y pilla el prólogo gratis cuando salga 👀 📺 Precampaña Kickstarter: https://www.kickstarter.com/projects/vercorsgames/tuned-in-an-original-horror-game-based-on-a-cursed-tv?ref=7c2y51 🎬 Tráiler/video oficial: https://www.youtube.com/watch?v=wnuHl4BxovM Redes de Vercors Games: Twitter/X: https://x.com/vercorsgames Instagram: https://www.instagram.com/vercorsgames/ TikTok: https://www.tiktok.com/@vercorsgames #gamingentiktok #videojuegos #indiegame #indiedev #gamedeves #juegosindies #desarrollodevideojuegos #steam #shorts #parati #kickstarter #gamedevhispano #vercorsgames #tunedin #horrorgame #juegosdeterror #terrorgaming #majoindies
اللهجة الحساوي عشق #اللهجة_الحساوية #اكسبلورexplore #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #fyp #حساوي
POV: your mom curled your hair, put bows in it, and made you take photos and you did not agree to any of this 🎀😼 #fluffycats #catsoftiktok #fyp #longhaircat #cats
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy