@saqi.writes852: اے میرے محبوب تو کائنات کی کسی بھی گلی میں چھپ کے بیٹھا ہوا ہو، میں تجھے یہاں محسوس کر کے تجھ سے محبت کر سکتا ہوں... کیونکہ کہیں پہ لکھا میں نے پڑھا تھا، کہ محبوب کی یاد، محبوب کے ساتھ بیٹھنے کی طرح ہوتی ہے۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ تُو دور ہو کر بھی میرے دل کے اتنا قریب رہتا ہے... 🖤