*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*ہر انسان یہ چاہتا ھے کہ اس کی زندگی خوشیوں سے بھرپور رہے۔۔ آنے والی ساری خوشیوں پر اس کا ہی حق ھے، اور ہر انسان یہ چاہتا ھے کہ اس کی زندگی میں کبھی کوئی غم نہ آئے ،، حالانکہ وہ جانتا ھے کہ نہ خوشیوں نے ہمیشہ رہنا ھے اور نہ ہی غم ہمیشہ رہیں گے۔ رب کی رضا پر راضی رہنے والوں کی زندگی آسان ہو جاتی ھے*
اے ہمارے رب ،، ہمیں آسانیاں عطاء فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطاء فرما۔ ہمیں اپنی رضا پر راضی رہنے والا بنا دے۔ دین کے راستے پر ہمارا سفر آسان بنا دے۔ ہمارے والدین سمیت تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرما۔
*آمین یا رب العالمین*
2026-06-23 04:36:58
1
Allkhan :
مشكور جزاك الله خير
2026-06-22 16:58:33
2
Farooque Ahmed Bhatti :
💚 Insha Allah 💚
2026-06-22 18:31:36
2
Malik Muhammad Irshad :
mashaallah jazakallah Ameen
2026-06-23 06:14:33
1
To see more videos from user @sdsalhashmi, please go to the Tikwm
homepage.