@jakiyaakter130:

❤️❤️ Princess ❤️❤️
❤️❤️ Princess ❤️❤️
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 22 June 2026 19:09:38 GMT
313
74
3
0

Music

Download

Comments

md.jony5448
🇸🇦সৌদি আরব প্রবাসী জনি🇧🇩 :
😳😳😳
2026-06-23 17:05:13
0
qualitymahmudul
Mysterious Mahmud :
💓💓💓
2026-06-23 04:09:29
1
sadinkhan038
বাঘের বাজার ছেলে স্বাধীন খান :
আপনার ভিডিও আমার কাছে খুব ভালো লাগে একবার দেখতে পারলে ভিডিও বারবার দেখতে ভালো লাগে অনেক সুন্দর সুন্দর ভিডিও বানান আপনারা সবাই
2026-06-23 15:16:03
1
To see more videos from user @jakiyaakter130, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہسوارِ کربلا کی شہسواری کو سلام نیزے پہ قرآن پڑھنے والے قاری کو سلام رات دن بچھڑوں کی راہ میں رہنا کھڑے حضرت صغریٰؓ تمہاری انتظاری کو سلام سر سے چادر چھن گئی لیکن نظر اٹھی نہیں حضرت زینبؓ تمہاری پردہ داری کو سلام مسکراتے تیغ پر روشن کیا رنگیں چراغ اکبرؓ و قاسمؓ تمہاری جاں نثاری کو سلام کانپ اٹھا عرش کا دل، آسماں تھرا گیا اصغرِ معصومؓ تیری بے قراری کو سلام کٹ گیا کنبہ، مصیبت سر پہ آئی، لٹ گئی ہو گئی بھائی بھتیجوں سے جدائی، لٹ گئی عمر بھر کی دشتِ غربت کی کمائی لٹ گئی رو کے جب کہتی تھیں زینبؓ: ہائے بھائی! لٹ گئی گھر علیؓ کا کیا لٹا، ساری خدائی لٹ گئی ہر امتحاں میں صابر و شاکر رہے حسینؓ کوہِ الم اٹھانے کو حاضر رہے حسینؓ دھوکے سے کوفیوں نے بلا کر ستم کیا مہمانِ بے وطن کو بلا کر ستم کیا خیمہ لگا نہ نہر پہ احمدؐ کی آل کا پانی بھی بند کر دیا زہراؓ کے لال کا لاشوں کو بھانجوں کی لہو میں سجا کے لائے ٹوٹے ہوئے بہشت کے تارے اٹھا کے لائے آیا کسی کو پاس نہ روحِ رسولؐ کا گل کر دیا چراغِ مزارِ بتولؓ کا قاسمؓ کی موت توڑ گئی آس، اُف نہ کی پیاسے شہید ہو گئے عباسؓ، اُف نہ کی سوکھے گلے پہ تیر لگا، خوں میں بھر گئے اکبرؓ تڑپتے کانپتے باپ کے ہاتھوں میں مر گئے پی کے صائمؔ جھومتا تھا جس کو کربل کا شہید بادۂ عشقِ نبیؐ! تیری خماری کو سلام 🌹 کلام: حضرت علامہ صائم چشتی سرکار #نعت #سفیرعشق #پاکستان #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد

About