@lenghv_:

kar12 ảo idol🥺
kar12 ảo idol🥺
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 23 June 2026 00:10:22 GMT
123
39
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lenghv_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

(السحر المرشوش)  چھینٹے کا جادو پاکستان میں عام طور سب سے زیادہ کیا جانے والا جادو ہے ۔ آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر اس جادو کی ٹائپ کا انتخاب ہی کیوں کیا جاتا ہے اسکی علامات کیا ہوتی ہیں ۔ جادو گرد اس جادو کو تیز ترین اثر والا بنانے کے لئے کونسے غلیظ افعال کرتا ہے کروانے والے جادو گر سے کن چیزوں پر روک لگانے کے  جادو کا مطالبہ کر تے ہیں اور جادو ہونے کے بعد اگر مسحور اسکا علاج نا کرے تو نقصان کا تخمینہ کیا ہے ؟  ان تمام سوالوں کے جواب کے لئے پوسٹ کو پورا پڑھیں 👇 سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ اس دنیا میں جتنے جادوگر ہیں اتنی ہی جادو کی اقسام ہیں لیکن کچھ جادو معروف ہیں جو عام طور پر کئے جاتے ہیں ۔ یہاں یہ چیز ذہن نشین کرائی جاتی ہے کہ جادو ایک بیماری ہے جیسے دیگر بیماریوں سے بچنے کے لیے اہتمام کیا جاتا ہے ایسے ہی جادو کے علاج کے لیے باقاعدہ علاج جب تک نا کیا جائے گا تو اس بیماری سے نجات ملنا مشکل ہے ۔ اس جادو کی قسم کا انتخاب اس لئے کیا جاتا ہے ایک تو یہ آسان ہے دیگر اقسام کے دیگر اقسام میں مسحور کو کیہں پر کھلانا پڑتا ہے جادو اور کئی بار ویران یا قبرستان میں دفن کرنا پڑتا ہے ۔ ایسے افعال میں پکڑے جانے کا احتمال ہوتا ہے اس چھینٹے کے جادو کو عمل پذیر کرنے میں پکڑے جانے کا خوف نہیں ہوتا اور اسکو جادو زدہ تک پہنچانا آسان ہے اب یہ جان لیتے ہیں کہ یہ کیوں کیا جاتا ہے ۔ یہ حاسد کی طرف سے س لئے کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ فرد ان سے زیادہ کماتا ہے اچھی رہائش گاہ کا مالک ہے یا پھر وہ بہت ذہین ہے اور تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ روشن دماغ ہے رویوں کو جلد بھانپ لینے والا ہو تو ایسے انسان سے ہر وہ انسان حسد کر سکتا ہے جو ان نعمتوں سے محروم ہو گا اور یہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ وہ آپکا 🫵 بہت قریبی دوست ہو سکتا ہے کوئی عزیز رشتے دار ہو سکتاہے کوئی کاروبار میں مد مقابل ہو سکتا ہے ۔ کوئی ایسا بھی ہو سکتا ہے جو آپکے رشتے ہونے کے معاملے میں مد مقابل ہو سکتا ہے ۔ کوئی ایسا سگا بھائی جو آپ سے مالی طور پر کمزور ہو سکتا ہے ۔ جب ایسے لوگوں میں سے کوئی بھی جادوگر کے پاس جاتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ اسکا معاش بند کر دو ۔ اسکی صحت خراب ہو جائے یا اولاد نافرمانی کرے یا بیٹیوں کی عزت پامال ہو جائے محتاج ہو کر در در مانگتا پھرے ایسے کلمات سے وہ جب مطالبہ کرتا ہے تو یاد رکھیں جادوگر تو ویسے شر اور خباثتوں کا منبع ہوتا ہے وہ اپنے پاس سے بھی کچھ چیزیں اس میں ملا دیتا ہے کہ یہ بندہ بے دین ہو جائے ۔ اولاد اور ماں باپ سے دور ہو جائے ۔ ایسے حالات میں وہ کسی جاندار کو لانے کا مطالبہ کرتا ہے جسے وہ حرام طریقے سے ذبح کرنے کے بعد جادو کے افعال کی ادائیگی کرتا ہے اور اس جاندار کے خون میں کچھ ایسی چیزیں ملاتا ہے جس سے جادو کے اثرات منتقل ہو جاتے ہیں اور اسکے بعد وہ اس شخص کو وہ مادہ سحر مطلوبہ شخص کے راستے پر یا گھر کی دہلیز پر اسے پھینکے کے لئے دیتا ہے یاد رکھیں یہ عمل ہمیشہ صبح سویرے ہی ہوتا ہے ۔ صبح نماز فجر سے پہلے  جیسے ہی وہ شخص اس مادہ سحر کے رینج میں آتا ہے تو اس پر گیارہ قسم کی علامات کا ظہور ہوتا ہے جیسے کہ مستقل سر درد  سینے میں گھٹن ہاتھوں پیروں پر گرمی اور سردی کا احساس جلد پر داغ اور پیلے نیلے دھبے پڑتے ہیں ٹانگوں اور ٹخنوں میں درد  سستی کا غلبہ  اور کام پر (جاب) جانے کا دل نا کرنا یا کام کی جگہ پر جا کر دل نا لگنا  طبیعت میں چڑچڑا پن پیٹ خراب رہنا (پھولنا ۔ درد رہنا ۔شدید قبض) جیسی علامات آنا شروع ہو جاتی ہیں یاد رہے کہ ہر جادو کے ساتھ (تعطیل) بندش لازمی طور پر لگائی جاتی ہے تاکہ جب مسحور (جادو زدہ) اپنے علاج کے لیے کوشش کرے تو ناکام ہو جائے ۔  بندش پانچ چیزوں پر لگائی جاتی ہے سفر  علاج  حمل  تعلیم وغیرہ پر اسکا مقصد مکمل طور پر ناکام رہے  ۔ 🔔 مزید روحانی راز جاننے کے لیے اکاؤنٹ کو Follow کریں۔ 📢 اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔ نوٹ: 👇 مزید اپنی روحانی جسمانی تشخیص و علاج اور جادو جنات بندش نحوست نظربد رجعت عملیات بھوت پریت اسیب بدروح کی کاٹ کے لیئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔ فی تشخیص/چیک کرنے کی فیس 250 روپے ہے۔۔ ♠️03122273718♠️ جزاک اللہ خیرا کثیرا اعمال شفاء درود شریف  آپ کا خادم روحانی معالج  📿ذیشان عباسی📿 #rohaniilaj  #kalajadu  #jinn  #paranormal  #foryou

About