انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ آمین الٰہی آمین انشاءاللّٰہ آمین ثم آمین انشاءاللّٰہ آمین اللّٰہ ہما آمین انشاءاللّٰہ برحمتک یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین
2026-06-27 11:54:54
7
𝚉𝚎𝚑𝚛𝚊 ♡ :
"یا اللہ! میرے مستقبل کو روشن اور بابرکت بنا، میرے تمام نیک خواب اور جائز خواہشیں پوری فرما، مجھے کامیابی، عزت، خوشیاں اور اپنے قریب رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔" 🤍✨🌷