لوگوں کا بدلتا ہوا رویہ اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جانا وقتی طور پر دکھ ضرور دیتا ہے لیکن یہی چیزیں انسان کو اندر سے مضبوط بناتی ہیں۔ اکثر یہی آزمائشیں انسان کو اپنی اصل طاقت کا احساس دلاتی ہیں اور کامیابی کی طرف مزید گامزن کر دیتی ہیں ✨💯
جس آدمی کو کچھ نہیں چاہے
اسے قابو نہیں کیا جاسکتی❤️🩹👍🙏
2026-06-23 12:36:48
5
I love mom :
Masha Allah 🥰
2026-06-26 11:19:53
1
Mewa Khan@🦋 :
اللہ پر توکل اور خود پر بھروسہ سب سے بہتر ہے
2026-06-23 13:32:15
2
Qudrat abbasi :
🇧🇫 g belkol exactly 👍❤️😘😔🥺😥
2026-06-24 17:38:20
1
✬𝔅𝔩𝔞𝔠𝔨&𝔴𝔥𝔦𝔱𝔢✬ :
ہم موقع دیتے ہیں کمزوری سے نہیں بلکہ اپنے ظرف کی وجہ سے۔ جو لوگ دماغ سے کھیلتے ہیں، وہ وقتی جیت جاتے ہیں، مگر کردار کی جنگ ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔ اصل سکون تب ملتا ہے جب ہم خود کو ثابت کرنے کے بجائے خود کو محفوظ رکھنا سیکھ لیں۔
2026-06-23 12:17:26
5
🦅Jam Farhan🦅 :
good Mera mama Isa kam kya
2026-06-23 10:43:01
1
Rahman7000 :
kahan se ho bhai
2026-06-23 12:00:31
6
Javed Mustfa :
yes good bhai jan nasir khan
2026-06-23 17:25:52
2
Khalil Ahmad04 :
اسلام علیکم پیارے بھائی میرے سلام کا جواب ضرور دینا 😂😂😂
2026-06-23 16:37:36
1
HUM DONO TV irshad :
zoom zabardast nice 👍🙂👍🙂👍🙂👍 IRSHAD HUSSAIN
2026-08-06 10:23:37
1
نMalik Masood Tanveer Biknal :
مطلبی زمانہ غرض کی دوستی
2026-07-10 13:57:24
1
RoshniAhmed.... :
very very true.......✌️
2026-06-25 14:19:21
0
To see more videos from user @shehzadi2.00, please go to the Tikwm
homepage.