@fhg63100: کیا ہم ان بچیوں کو بھی برقع پہنائیں اور ان کو عزت کے نام پر گھروں میں قید رکھیں۔ اس پھول جیسی بچی کے ساتھ ہونے والی درندگی انسانیت کے منہ پر تمانچہ ہے۔💔😭💔 کچھ خبریں صرف خبر نہیں ہوتیں… وہ دل پر بوجھ بن جاتی ہیں، انسان کو خاموش کر دیتی ہیں۔ آج صبح سے دل عجیب اداسی میں ڈوبا رہا، کئی بار سوچا کچھ نہ لکھوں… مگر پھر محسوس ہوا کہ خاموش رہنا بھی شاید درد کو معمول بنا دینا ہے۔ آخر ہمارے معاشرے میں ہو کیا رہا ہے؟ کب تک معصوم زندگیاں ظلم، بے حسی اور ناانصافی کی نذر ہوتی رہیں گی؟ ہر نیا واقعہ صرف ایک خاندان کا غم نہیں ہوتا، بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر پر ایک سوال چھوڑ جاتا ہے۔ ایک معصوم جان کے چلے جانے کے بعد صرف ایک گھر نہیں اجڑتا، کئی خواب ٹوٹ جاتے ہیں، کئی دل ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتے ہیں۔ ایسے سانحات ہمیں سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ کیا ہم واقعی ایک محفوظ معاشرے کی طرف جا رہے ہیں؟ ہم حکومتِ وقت، عدلیہ اور تمام متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایسے سنگین جرائم میں فوری، شفاف اور مثالی انصاف یقینی بنایا جائے تاکہ مجرموں کو انجام تک پہنچایا جا سکے اور آئندہ کسی معصوم کی زندگی اس ظلم کا شکار نہ ہو۔ آج ضرورت صرف افسوس کرنے کی نہیں، بلکہ انصاف، ذمہ داری اور تبدیلی کی ہے۔ اللہ تعالیٰ منتحیٰ کو اپنی رحمتوں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ بیان صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔 #JusticeForMuntaha#SafePakistan#EndViolenceAgainstChildrenسرگودہا: منتہا کی تدفین سے پہلے اصل مجرم کیفرکردار تک پہنچ گیا ۔۔ معصوم بچی پر کیا گزری افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں ۔۔۔۔۔منتہا کے گھر میں چائے بن رہی تھی ، ماں نے چینی چینی لانے کے لیے اسے قریبی اسٹور بھیج دیا۔ یہ روز کا معمول تھا گلی محلے کی بات تھی نہ ماں کے دل میں کوئی اندیشہ تھا، نہ باپ کے ذہن میں کوئی خوف۔11 بجے بچی دکان پر گئی جو چند قدم کے فاصلے پر تھی لیکن آدھے گھنٹے بعد بھی بچی واپس نہ آئی پہلے انتظار، پھر بے چینی، پھر خوف۔ اہلِ خانہ اور محلے کے قریبی گھروں نے گلیاں چھان ماریں، پڑوسیوں سے پوچھا، رشتہ داروں کو فون کیے، مگر ننھی بچی کا کوئی سراغ نہ ملا۔ جب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج دیکھی گئی تو منتہا ایک دکان کے اندر داخل ہوتی نظر آئی، لیکن باہر نکلتی دکھائی نہ دی۔پولیس کو بلایا گیا جب دکان اور اسکے اوپر بنے کمرے کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے بچی کی لا۔ش خون میں لت۔ پت برآمد ہو گئی ، ملزم فرار ہو چکا تھا مگر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے فوری پیچھا کیا گیا اور شہر سے نکلنے کی کوشش میں لگے ملزم اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ، جنہوں نے اعتراف کیا کہ درندگی کی وجہ سے بچی چیخنے لگی تو اصل ملزم نے منہ پر ہاتھ رکھ کر سانس بند کرکے اسے مار ڈالا ایک معصوم بچی، جو ابھی زندگی کے معنی بھی نہ سمجھ سکی تھی، درندگی اور سفاکیت کا نشانہ بن گئی۔ وہ ننھی کلی جسے ابھی کھلنا تھا، جس نے ابھی خواب دیکھنا شروع بھی نہیں کیے تھے، اسے بے رحمی سے مسل دیا گیا۔اگرچہ ملزم واصل جہنم کیا جاچکا ہے لیکن اس سے کیا فر ق پڑتا ہے ظلم ہوا نہ زمین کانپی نہ آسمان رویا ، دکان کے سامنے چند گھنٹوں کے لیے ہجوم اکٹھا ہوا لیکن آج بھی زندگی ویسے ہی رواں دواں ہے ، بازار ویسے ہی کھلا ہے فرق صرف یہ پڑا کہ منتہا کے گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ماں ہر آنیوالی عورت کو کہتی ہے بچوں کا خیال رکھنا انہیں گھر سے نہ نکلنے دینا کیونکہ یہ معاشرہ نہیں جنگل ہے یہاں انسان کم اور درندے زیادہ ہیں ۔۔ #fhg

ایف ایچ جی✨🖖🍁
ایف ایچ جی✨🖖🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 11:54:35 GMT
188240
7054
179
421

Music

Download

Comments

zakhmidil9824
🌙🥀 𝐙𝐚𝐤𝐡𝐦𝐢 𝐃𝐢𝐥 🥀🌙 :
اللہ ہر بیٹی کی عزت کی حفاظت فرمائیں🤲🏻🤲🏻آمین
2026-06-24 05:15:55
64
farahshoaib72
FarahShoaib :
Ahsta ahsta hm qayamat k nzdeek ja rhy hen ab kch thk ni ho skta mzeed jahalt aam ho gi ..ALLAH per emaan rkhen apny amaal asy rkhen k duniya or akhret mn ALLAH hmsy raazi ho jye AMEEN🤲
2026-06-24 06:45:45
60
user2748212532653
ARHAB :
Ameen 😭😭😭😭😭summa Ameen summa Ameen 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-24 08:01:26
5
hina.malik332
Hina Malik :
100 percent sach🥹
2026-06-24 03:54:21
34
its.urooj.84
💎("Miss🌎World")💀☄️ :
ya allah rehm kr dein 😭😭
2026-06-24 10:39:52
2
muhammad.nazran95
Muhammad Nazran :
kon c jga ka wqia h
2026-06-24 04:55:25
7
haya.g808
Haya G :
kiaaaa baat hai
2026-06-24 02:52:13
10
adan.fatima834
Adan fatima :
masoom🌸
2026-06-24 10:07:49
2
joinfk0
فیضان خان 🇵🇰 :
kon sa city ma ya waqat hoy
2026-06-24 06:29:40
1
deeba_world3
deeba_world3 :
Ya Allah😭
2026-06-24 10:04:16
2
user7417301691362
Muhammad Imran :
I agree with your point of view🥰🥰🥰
2026-06-24 04:41:38
1
mubashirali6789
MUBASHIR RANJHA ⚡ :
اللہ تعالیٰ سب کی بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین😭🥹🥹🥹🥹
2026-06-24 08:50:45
1
abdul.hanane4
Abdul Hanane :
yaqeen kro
2026-06-24 11:11:16
0
amal.shahzadi371
Amal shahzadi :
bilkol sai bat h
2026-06-24 04:07:14
2
fatimajaved699
fatima javeed❤❤ :
hmm
2026-06-24 02:50:18
1
user255984432
sumbul khan :
hmmm
2026-06-24 07:23:33
1
zabihullah_khan1
Zabihullah_khan1 :
Bht afsos howa🥹
2026-06-24 11:26:27
0
amirsalwa140
salwaMalik :
hayeeee Allah 😭😭😭😭
2026-06-24 04:19:30
0
jamshaid.mehar43
jamshed mehar :
🥰
2026-06-24 10:03:14
0
adan.fatima834
Adan fatima :
kitmi pyaari h...
2026-06-24 10:07:35
0
wajidalihd8
Wajid Alihd :
💯 me sach
2026-06-24 10:06:09
0
qasim.raja007
Game♥️Changer007🇮🇹 :
اللہ ہر بیٹی کی عزت کی حفاظت فرمائیں🤲🏻🤲🏻آمین
2026-06-24 10:59:19
0
antalhayat559
💞🥰انت الحیات 💞🥰 :
deeply 🥺
2026-06-24 03:50:05
2
To see more videos from user @fhg63100, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About