@moonfall786: کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے کھو جاتے ہیں کیونکہ وہ سچے انسان کی قدر کرنا نہیں جانتے۔ صاف دل رکھنے والے لوگ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے، کیونکہ آج کی دنیا میں چہروں پر محبت اور دلوں میں مطلب چھپا ہوتا ہے۔ اگر آپ نے ہمیشہ خلوص سے رشتے نبھائے، دوسروں کے درد کو سمجھا، کسی کو دھوکہ نہیں دیا اور ہر حال میں سچا ساتھ دیا، تو یقین رکھیں آپ نے کچھ نہیں کھویا۔ کھونے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے ایک مخلص دل ایک سچی دعا اور ایک وفادار انسان کو خود سے دور کر دیا۔ وقت ہر چیز کا جواب دیتا ہے۔ جو لوگ آج آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں، ایک دن وہی آپ کی کمی محسوس کریں گے۔ کیونکہ اچھے لوگ دوبارہ نہیں ملتے، اور جب مل جائیں تو ان کی قدر کرنی چاہیے۔ دل صاف ہو تو انسان تنہا ضرور ہو جاتا ہے، مگر کبھی شرمندہ نہیں ہوتا۔ #Foryou #quotes #goviral #urduqoutes #fyp