@umithamrayev2:

umit 🧿N
umit 🧿N
Open In TikTok:
Region: TM
Tuesday 23 June 2026 16:54:09 GMT
3741
64
4
2

Music

Download

Comments

bayramdurdyew3
Baýram Durdyýew :
👍👍👍
2026-06-23 18:12:15
0
___426aa
🤍🧚‍♀️ :
🔥🔥🔥
2026-06-23 17:02:44
0
nuranamergenowa88
N❤️U :
🥰🥰🥰
2026-06-23 17:00:05
0
tazagul.jorayewa
Tazagul Jorayewa :
👍👍👍
2026-07-01 01:48:14
0
To see more videos from user @umithamrayev2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 10 اگست 2026ء  سید جعفر آغا، داؤد جان نظری اور دیگر مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور مقدمات کا اندراج قابلِ افسوس و قابلِ مذمت ہے، حاجی لیاقت محسود ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے آل ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر سید جعفر آغا اور پشتون قومی موومنٹ کے چیئرمین داؤد جان نظری کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر حاجی لیاقت محسود نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر وڑائچ، سابق رکن قومی اسمبلی پروفیسر عبدالقادر مندوخیل، ایڈووکیٹ یونس کاکڑ، بیرسٹر عبدالجلیل مروت، ایڈووکیٹ صفدر سولنگی، ایڈووکیٹ منیزہ کاکڑ، ایڈووکیٹ امان اللہ کاکڑ سمیت دیگر پشتون وکلاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے قانونی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے متاثرہ افراد کا ساتھ دیا۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ ماضی میں بھی اس نوعیت کے متعدد واقعات پیش آتے رہے ہیں، تاہم آج انہیں اس بات پر خوشی ہوئی کہ پشتون وکلاء اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے متحد ہوکر کھڑے ہوئے اور انہوں نے قانونی و آئینی دائرے میں بھرپور جدوجہد کی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لوگوں کو مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑنا اور انصاف کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہونا قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے سید جعفر آغا، داؤد جان نظری اور دیگر مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ حاجی لیاقت محسود نے مطالبہ کیا کہ تمام متعلقہ افراد کے ساتھ قانون اور آئین کے مطابق منصفانہ سلوک کیا جائے، ان کے بنیادی اور قانونی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے اور کسی بھی شہری یا مزدور کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی رویہ اختیار نہ کیا جائے۔ جاری کردہ : ترجمان  آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان ) #alldumpertruckownerassosiation #capcut #liaquatsquad #fyp #foryou

About