کبھی سارا شہر اپنا تھا اور تم اجنبی تھے
تم اپنے ہوئے تو سارا شہر اجنبی ہو گیا
اب نا تم اپنے ہو نا شہر اپنا ہے
اس موڑ سے شروع کرنی ہے پھر سے زندگی
جہاں سارا شہر اپنا تھا اور تم اجنبی تھے۔💔🥺
2026-07-24 18:40:49
0
لالے آخر موت ہے 🥰🥀 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 12:04:56
0
khurampasha :
🥰🥰🥰
2026-06-24 19:08:43
1
said life 💔❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-06-24 17:11:43
1
love is life :
🥰🥰🥰
2026-06-27 02:29:48
0
🚭hAiDeR gUjJaR🚭 :
🥰🥰🥰
2026-06-24 07:39:30
1
kojha mahii :
😢😢😢
2026-06-24 03:15:34
2
🇸🇦🇵🇰💯علی پردیسی :
🥰:کسی کو پانے کے لیے قسمت چاہیے🥀
صرف محبت کافی نہیں ہوتی💔
کبھی کبھی دل سچا ہوتا ہے
مگر وقت ساتھ نہیں دیتا🍂
ہم انتظار کرتے رہ جاتے ہیں
اور وہ کسی اور کے نصیب میں لکھے جاتے ہیں😔
پھر ایک دن سمجھ آتا ہے
کہ ہر چاہت مکمل نہیں ہوتی 🖤
اور ہر محبت منزل تک نہیں پہنچتی✨
کچھ لوگ صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں... اور یادیں کبھی واپس نہیں آتیں۔ 💔
2026-06-24 08:53:22
2
To see more videos from user @gumnaam_writes72, please go to the Tikwm
homepage.