@sabaenyew1986: Classic example dress✨✨ #hot#tiktokviral #foryou #ethiopian_tik_tok #creatorsearchinsights

ሳባ ጥበብ&ሽፎን&መጋርጃዎች
ሳባ ጥበብ&ሽፎን&መጋርጃዎች
Open In TikTok:
Region: ET
Wednesday 24 June 2026 06:48:35 GMT
19935
399
5
60

Music

Download

Comments

tsehaytuminilikts
ኪዳነ ምህርት :
ዋው በጣም ያምራል👌👌👌
2026-06-24 07:28:28
0
useroe6a4ul0cq.sne10k8
ኪዳነ ምህረት :
❤️❤️❤️
2026-06-24 19:54:03
0
dawit0931
Dawit :
🥰🥰🥰
2026-06-24 09:40:28
0
user9919149973495
user34647904121 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-24 07:45:03
0
tihay59
Tihay :
👍
2026-06-25 04:07:00
0
To see more videos from user @sabaenyew1986, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہت سکون ملتا ہے جب کوئی آ کر یہ کہتا ہے کہ تمہارے والد صاحب بہت اچھے آدمی ہیں۔ یہ یں یہ الفاظ صرف تعریف نہیں ہوتے بلکہ برسوں کی محنت خاموش قربانیوں اور بے لوث محبت کا اعتراف ہوتے ہیں۔ دل کے کسی کونے میں ایک عجیب سی ٹھنڈک اتر جاتی ہے، جیسے باپ کی ساری تھکن ایک لمحے کے لیے اتر گئی ہو۔ ایسے جملے سن کر انسان کو فخر بھی ہوتا ہے اور شکر بھی کہ اللہ نے ایسا باکردار با اصول اور عزت دار والد عطا کیا۔ باپ اکثر اپنی نیکی ایمانداری اور سچائی کا چرچا خود نہیں کرتا، مگر اس کے اعمال بولتے ہیں۔ لوگ جب اس کے اخلاق اس کی سادگی اور اس کے رویّے کی گواہی دیتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے اولاد کو بھی عزت کا تحفہ مل گیا ہو۔ تب سمجھ آتا ہے کہ اصل وراثت دولت نہیں بلکہ اچھا نام اور اچھا کردار ہوتا ہے، جو نسلوں تک ساتھ چلتا ہے۔ اللہ ہر اولاد کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق دے اور ہمارے باپوں کے سایۂ شفقت کو سلامت رکھے۔ آمین - #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #foryouofficialpage #foryoupage #unfrezzmyaccount @Creatorsearchinsights

About