@meow0m1: #fypage #fyourpage #tranding #viral #duet

MEOW 😻
MEOW 😻
Open In TikTok:
Region: JP
Wednesday 24 June 2026 11:24:16 GMT
227822
3200
60
226

Music

Download

Comments

billytalent0
Billy Talent :
Is this real?
2026-06-24 13:09:49
3
petanikopi5091888753661
@petani kopi661 :
. .. m.
2026-07-08 12:47:32
0
oj.r36
Oj R :
2026-06-30 17:37:33
0
boonphengnatan
boonphengnatan :
@I'm in in in
2026-06-29 00:11:25
0
itzz_l1n3
LINAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAA :
primer
2026-06-24 11:27:57
1
yamuna.g
Yamuna Gaire :
😁😁😁😁
2026-06-25 01:14:02
0
herlinaherlina0013
Meili :
Mmmmm 😋😋😋 😂😂😂😂😂😂
2026-06-28 03:52:44
0
mjnnhom99
ليت الدنيا ورود :
ثضءثوقبوقرققثثثثيثثث:
2026-06-30 10:58:29
0
fr0zennnnnnnn
FROZEN :
2026-06-24 11:32:27
4
user1520148781987
#ตาค่ะ🇵🇾❤️ :
2026-06-24 11:32:04
0
user68712525039025
окаовов :
пнкоур😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-08 16:44:39
0
metwallymido
ابو سفيان❤️ :
ض ضرر ص
2026-06-24 20:06:22
0
thin.nhn7779
Oan hồn báo oán :
ham an nhu qy
2026-06-24 15:16:31
0
khin.lay1975
Khin Khin :
father & mother, different.😂
2026-06-24 15:02:02
0
To see more videos from user @meow0m1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں۔❤️‍🩹🥲💔
:زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں۔❤️‍🩹🥲💔 " #foryou #foryoupage #unfreezemyacount #growmyaccount✅

About