@mh_.syn: کسی نے کیا خواب لکھا ہے ! اگر مرد کو اپنے والدین بہن بھائیوں بیوی بچوں کی زندگی کے معیار کو بلند کرنے کی کڑی ذمہ داری نہ دی جائے تو یہ تمہیں کہیں جنگلوں اور پہاڑوں میں مچھلیاں پکڑتا گیت گاتا ہنستا مسکراتا ملے❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage