@desireewiththetreats: @The Mane Attraction #NaturalHair #CurlyHair #HairTok #WashDayRoutine #DealforYouDays

Desireé with the Treats
Desireé with the Treats
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 25 June 2026 12:19:25 GMT
43
3
2
0

Music

Download

Comments

kayl_renee
Kayl Renee❌ :
Happy TERRIFIC THANKFUL Thursday 👑💖
2026-06-25 12:45:52
1
To see more videos from user @desireewiththetreats, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پتہ ہے عورت کی سب سے بڑی خُوبی کیا ہے وہ بات بات پہ مرد کی طرح مردانگی نہیں دکھاتی، وہ مرد پہ تھپڑوں کی بارش نہیں کرتی۔ وہ مرد کو اُس کی اولاد کے سامنے گندی گالیاں نہیں دیتی۔ وہ غیرت کے نام پہ مردوں کے قتل نہیں کرتی۔ وہ بھوکے بھیڑیے کی طرح کسی پہ جھپٹ کے اس کا ریپ نہیں کرتی۔ وہ مردکو غُصے میں طلاق نہیں دیتی۔ وہ گلیوں بازاروں میں مرد پہ آوازیں نہیں کَستی۔ وہ مرد جو کہتے کہ عورتوں کی عقل اس کے گھٹنوں میں ہے اصل میں وہ پاگل ہے۔میرا ماننا یہ ہے کہ ہم مرد، عورت کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتے۔ کہاں عورت اعلیٰ ظرف اور فراغ دِل کی مالک اور کہاں ہم کَم ظرف اور تنگ دِل مرد۔ عورت ہی وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی بس اسی بات سے ہی تو عورت کی شان کا اندازہ لگا لے اے مرد۔۔ جب وہ آمید سے ہوتی ہے تو اپنی پسندکی سب چیزیں چھوڑ دیتی ہے اپنی اولاد کے لیے۔ جب اولاد جنم دیتی ہے تو زندگی اورموت کی کشمکش میں ہوتی ہے، پتہ ہی نہیں ہوتا کہ جیے گی یا مَر جائے گی۔ بائیس ہڈیاں بیک وقت ٹوٹنے کے جتنا درد سہتی ہے ایک بچے کو جنم دیتے وقت۔ اتنا درد کبھی محسوس بھی کیا ہے تم نے اے مرد۔ عورت بہت ہی پیاری چیز ہے۔ یہ مرد کے کردار پہ اُنگلیاں نہیں اُٹھاتی، یہ مرد کو اُس کے ماضی کے طعنے نہیں دیتی۔ عورت بیٹی ہے تو رب کی رحمت ہے۔ ماں ہے تو قدموں تلے جنت لیے پھرتی ہے۔ وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ  ”وجود زَن سے ہے کائنات میں رنگ “ بس میرا مقصد یہ ہیں کہ عورت کے مقام پہچان اور ان کی عزت کرنا سیکھیں  #عورت #بیٹی #طوائف #followme #grow  @𓆩 اہل ذوق 𓆪

About