:اور جب تم سمجھو گے تب تمہیں پتہ لگے گا کہ۔ خسارے عمر بھر کے ہوتے ہیں🤌🫠
2026-06-26 18:27:59
20
pritygirl7863 :
ha magr time nhi guzrata at that end time waha ja kr he sukoon milta ha😂😂
2026-06-27 11:34:46
2
♥︎☆تلخ مزاج لڑکی☆ 😈🔥 :
کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں_
جن میں شام نہیں، عمر گزر جاتی ہے_❤️🩹
2026-06-27 14:56:37
4
💗 :
اپنی کہانی کی اکلوتی گواہ ہوں میں صرف میں نے دیکھا ہے، کہ میں نے کیا جھیلا ہے۔🌸
2026-06-27 05:00:20
9
w...🚩 :
exam Hal main ab bas bethti hun or kahin nai😁
2026-06-27 09:45:26
2
crochet_by_ujala :
میں اُن لوگوں میں سے ہوں جو ایک بار دُور ہو جائیں، تو پھر واپس نہیں آتے۔
کیونکہ ہم جانے کا فیصلہ ایک لمحے میں نہیں کرتے، بلکہ سینکڑوں راتیں جاگ کر، ہزاروں باتیں سہہ کر، اور بے شمار بار خود کو سمجھا کر کرتے ہیں۔ ہم تعلق ختم کرنے سے پہلے اپنی امیدیں ختم کرتے ہیں، اپنی توقعات دفن کرتے ہیں، اور دل کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ اب واپسی کی کوئی وجہ باقی نہیں رہی۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ خاموشی کمزوری ہے، حالانکہ بعض اوقات خاموشی وہ آخری عزت ہوتی ہے جو انسان خود کو دیتا ہے۔ جب دل بار بار ٹوٹے، احساسات کی قدر نہ ہو، اور محبت یکطرفہ بوجھ بن جائے، تو پھر فاصلے ہی سکون لگتے ہیں۔
ہم ناراض ہو کر نہیں جاتے، ہم تھک کر چلے جاتے ہیں۔ اور جب کوئی شخص دل سے اتر جائے، تو پھر نہ اس کی یاد روک پاتی ہے، نہ محبت، نہ ہی پرانی باتیں۔
اس لیے اگر کبھی ہم دُور ہو جائیں، تو یہ مت سمجھنا کہ ہمیں پرواہ نہیں تھی... بلکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ ہم نے حد سے زیادہ پرواہ کی ہوتی ہے۔
بنتِ غلام
2026-06-26 16:42:31
9
Bilal Jutt :
کچھ وعدے لفظوں تک ہی اچھے لگتے ہیں
نبھانے کا وقت آئے تو لوگ بدل جاتے ہیں
2026-06-25 18:40:30
12
Prince 1310 :
sai kaha hai
2026-06-26 16:05:47
5
Abdullah :
Kuch esa hi hota jab insaan Ander se khamosh ho jata hai
2026-06-27 04:31:11
4
Tahir qureshi🫀 :
acha g 🤣🤣
2026-06-27 08:47:30
3
🦋 سید ــ_ـــ یاسرـــ گلانی ✨ :
sem 🖤
2026-06-25 16:30:28
7
꧁༺EMAN Malik༻꧂ :
hnji
2026-06-27 17:18:25
0
fati 🥀 :
caption plz 🥺
2026-06-26 10:37:06
7
Noman Murtaza :
Poetry send kr dy
2026-06-27 09:34:24
2
👀 :
same to you😭
2026-06-26 14:44:06
5
RAjpOot😎 :
hnjee PAayroOo 😎
2026-06-27 18:47:45
0
🦂 :
🙂🤺
2026-06-25 18:49:46
8
𐙚𝐄𝐓𝐇𝐄𝐑𝐄𝐀𝐋 𝐇𝐀𝐘𝐀𓍢ִ :
❤️❤️❤️
2026-06-26 09:44:26
6
🥀🦋🥀 :
🥰
2026-06-26 02:30:07
8
To see more videos from user @gemini_2k7, please go to the Tikwm
homepage.