گجب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💯
2026-07-30 06:44:30
0
hasnainkashmiri0786 :
allah....qar..kr....🌹🌹🌹
2026-07-28 03:28:04
0
Faisal Ali :
Allah
2026-07-28 05:29:29
1
user6272006213457 :
Allah madad
2026-07-28 04:57:43
0
duafatima2353 :
ya Allah madad kr ameen
2026-07-19 01:08:11
0
Muhammad Naeem :
ameen
2026-06-27 19:59:55
0
Raja samo 373 :
InshaAllah ❣️
2026-06-28 12:00:02
0
To see more videos from user @aliabbasii02, please go to the Tikwm
homepage.