@media_cell_dc_nowshera: نویں محرم الحرام۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہرزمان وزیر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میڈم سارہ تواب کے ہمراہ نویں محرم الحرام کے مجالس اور جلوسوں کے دوران سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے امام بارگاہ علی مسجد صدر بازار اور امام بارگاہ حسینیہ خٹک بلڈنگ کا دورہ کیا انہوں نے جلوسوں کے راستوں کا بھی معائنہ کیااور نویں اور دسویں محرم الحرام کے جلوسوں کی سیکورٹی پلان، جلوسوں کی نگرانی، ٹریفک مینجمنٹ، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اقدامات، صفائی ستھرائی، اسٹریٹ لائٹس اور میڈیکل کیمپس کا جائزہ لیااور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا #disttadministration #muharram #dcnowshera #foryoupage #publictransport @Government KP @KPK police officer 🚓 @Chief Minister KP