@keziaable:

Keyzia Lammens
Keyzia Lammens
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 26 June 2026 07:15:07 GMT
592
83
8
2

Music

Download

Comments

926hba
𝓝𝓪𝓷𝓪𝓶𝓲 :
2026-06-26 07:31:16
1
lutfi67xyz
Muhamad Andi Lutfiansyah :
seger bgt
2026-06-27 10:15:28
0
ceo.anak.kuliah
XanzQi_ :
kok begini
2026-06-26 08:59:58
0
andriardiansyah0
SagiBoy♐ :
bunda?🗿
2026-06-26 07:28:56
0
To see more videos from user @keziaable, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تجھ سے باتیں کرنے کے بعد ہم تیری کی ہوئی باتوں سے باتیں کرتے ہیں، جیسے تو ابھی بھی کہیں قریب ہو، جیسے ہر لفظ ابھی بھی ہمارے آس پاس سانس لے رہا ہو، تیری آواز کی بازگشت دل میں گونجتی رہتی ہے اور ہم انہی یادوں کو تھام کر خود کو بہلاتے رہتے ہیں، ہم تنہائی میں بیٹھ کر تیرے جملوں کو دہراتے ہیں، کبھی مسکرا دیتے ہیں اور اگلے ہی لمحے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ تو اب ساتھ نہیں مگر تیری باتیں ابھی بھی ہمارے ساتھ زندہ ہیں، ہم ہر اس لمحے کو بار بار جیتے ہیں جو تیرے ساتھ گزرا تھا اور ہر بار پہلے سے زیادہ ٹوٹ جاتے ہیں، ہم خود سے سوال کرتے ہیں کہ آخر اتنی عادت کیوں ہو گئی تھی تیری مگر جواب صرف خاموشی دیتی ہے، ہم لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی تجھ سے ہی باتیں کرتے رہتے ہیں، دل کے اندر ایک الگ ہی دنیا بس گئی ہے جہاں تو اب بھی موجود ہے، مگر سچ یہ ہے کہ وہ سب کچھ صرف یادوں تک محدود رہ گیا ہے، اور ہم انہی یادوں کے سہارے جیتے جا رہے ہیں، جیسے کوئی خود سے ہی باتیں کر کے خود کو زندہ رکھ رہا ہو writer.silent vibes🤫

About