@inayainaya922: #😂 #fyp #foryoupage #fypシ #viral @Mortaza @bola jan

GullChahat
GullChahat
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 26 June 2026 14:12:48 GMT
806481
34581
891
13610

Music

Download

Comments

khannawab133
Nawab Khan :
🤣
2026-06-26 23:32:05
463
rimsha786o
RIMSHA 🦋 🖤 :
please msra sok dosti okay 🥺🥺🥺
2026-06-27 01:59:00
26
shahenshah271
Shahen Shah :
i am single from Italy 🇮🇹
2026-06-27 14:15:32
0
hajirayees8
haji rayees✌️🥰 :
لر او بر 😂😜
2026-06-26 17:13:11
51
masood.khan269
مسعود خان🪾 :
2026-06-27 15:12:01
4
pathan.302yt
بادشاہ.Sk :
کہ چا لائک ورکو نو خیجم پی😁
2026-06-26 20:40:11
46
rashid.husaini6
Rashid husaini :
2026-06-27 13:10:12
0
yarbash0070
Saifur khan ik :
ملگرو لائک مہ ورکوے پلیز معاشرہ خرابیگی🙏
2026-06-27 11:51:58
8
mohib.khani4
mohib khani :
2026-06-26 20:54:56
12
kyousof
YUNUS 05 :
او خدا مه اين چي حال است 😂😂😂😂
2026-06-26 18:46:55
8
m.irfan62329
mirfan545 :
goodMirfan 🥰🥰
2026-06-27 03:29:46
5
fulllevan6
𓄂🇧🇭27شنواری🇦🇬𓅂 :
2026-06-27 07:41:30
1
sherwaliqasimi
♛ 𝐌𝐞𝐦𝐚𝐭𝐢 𝐁𝐚𝐬 ♛ :
الله دحاص راحم وکى ډير نازک وحت دى 😁
2026-06-27 07:47:09
2
user5100561768180
ډاګر ارماني ډاکر :
2026-06-27 06:29:38
1
To see more videos from user @inayainaya922, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر میرا دل مر گیا... اب مجھے کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا، خوشی کی وہ لہر جو کبھی پورا وجود ہلا دیتی تھی اب محسوس ہی نہیں ہوتی خوشی کا مطلب ہی بھول گئی ہوں، اب بس یہ یاد ہے کہ کبھی کچھ محسوس ہوتا تھا، اب وہ بھی نہیں ہوتا۔ نہ اداسی کا وہ بوجھ جو آنکھوں کو رات بھر جگاتا تھا، اب تو بس خالی پن ہے۔   رونا تو دور کی بات، اب آنسو بھی میرے وفادار نہیں رہے، وہ بھی راستہ بھول گئے ہیں۔ وہ دوست جن سے گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، راتیں کم پڑ جاتی تھیں، اب ان سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا۔   فون اٹھاتی ہوں تو انگلیاں رک جاتی ہیں، کیا کہوں؟ کہ اب بتانے کو کچھ بچا ہی نہیں۔    وہ میسج جو کبھی سینڈ ہوتے ہی دل تیز کر دیتے تھے، اب نوٹیفکیشن دیکھ کر بھی خاموش رہ جاتی ہوں۔   اپنا پسندیدہ انسان، جس کا میں چاہتی تھی نام بھی کوئی نہ لے اب اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر بھی جلن نہیں ہوتی۔ پہلے تو سانس رک جاتی تھی اب بس ایک بے حس نگاہ اور آگے بڑھ جاتی ہوں۔   جیلسی وہ جذبہ تھا جو محبت کے زندہ ہونے کی نشانی تھا، اب وہ بھی مر چکا ہے ۔    جو مل جائے کھا لیتی ہوں فرمائشیں نہیں کرتی کہ آج میں نے یہ کھانا ہے آج میں نے وہ کھانا ہے۔ پہلے ضد کرتی تھی، روٹھ جاتی تھی اب ضد کرنا بھول گئی ہوں۔  اب کوئی بات دل پر ہی نہیں لگتی، کوئی لفظ زخم نہیں دیتا، کیونکہ زخم سہنے کی جگہ ہی ختم ہو گئی ہے۔ لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو، ہاں میں بدل گئی ہوں، اس حد تک کہ اب میں خود کو بھی نہیں پہچانتی۔    پہلے چھوٹی چھوٹی بات پر رو دیتی تھی، اب بڑے بڑے طوفان سینے میں دفن کر کے مسکرا دیتی ہوں۔    رات کو نیند آ جاتی ہے، خواب نہیں آتے، کیونکہ خواب دیکھنے کی ہمت بھی مر گئی ہے۔    اب کوئی انتظار نہیں، کوئی تمنا نہیں، کوئی دعا بھی مانگنے کا دل نہیں کرتا اب۔  آئینے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو وہ لڑکی نظر نہیں آتی جو کبھی ہنستی تھی، چیختی تھی، جیتی تھی۔   اب بس ایک وجود ہے، سانس لیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، مگر زندہ نہیں ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا؟ میں کہہ دیتی ہوں کچھ نہیں، کیونکہ انہیں بتاؤں بھی تو کیا بتاؤں؟   کہ میرا دل مر گیا ہے؟ کہ میرے احساسات دفن ہو گئے ہیں؟ وہ سمجھیں گے بھی نہیں۔   محبت تھی تو تکلیف تھی، نفرت تھی تو آگ تھی، اب نہ محبت ہے نہ نفرت، بس راکھ ہے۔  اب کوئی اگر چھوڑ کر چلا بھی جائے تو دروازہ بند کر کے چپ کر جاتی ہوں۔  پہلے مناتی تھی، روکتی تھی، اب جانے والوں کا راستہ خود صاف کر دیتی ہوں۔     میری موجودگی بھی بے معنی ہو گئی ہے، میری غیر موجودگی سے بھی کسی کو فرق نہیں پڑتا ۔ وہ گانے جو کبھی دل کو چھو لیتے تھے، اب بیک گراؤنڈ میوزک بن گئے ہیں۔ وہ جگہیں جہاں کبھی سکون ملتا تھا، اب وہاں بھی اجنبیت محسوس ہوتی ہے۔ اپنا ہی وجود بوجھ لگتا ہے، جیسے میں کسی کہانی کا فالتو کردار ہوں۔   خواہشیں مر گئی ہیں، امیدیں دفن ہو گئی ہیں، بس سانسیں باقی ہیں جو زبردستی چل رہی ہیں۔دعا کرنا کہ کبھی تمہارا دل بھی نہ مرے، کیونکہ یہ موت سب سے بدتر موت ہے۔ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem

Buffalo Chicken Wrap 🌯 Ingredients: 1 lb Chicken breast, cut into small cubes 2 tbsp buffalo sauce  1/2 tsp Garlic powder 1/2 tsp Onion powder 1 tsp red chilli powder  1/2 tsp smoked paprika  1 1/2 tsp Cornstarch  1/2 tsp Salt 20ml Oil for sautéing  Creamy buffalo dipping sauce: 1/4 cup Greek Yogurt 1/4 cup sour cream  1 tbsp buffalo sauce 1/2 tsp Garlic Powder 1/2 Lemon juice  1/4 tsp Black pepper Salt to taste  Assembly: 2-3 large flour tortillas  1 cup romaine lettuce, finely shredded 1 tomato, de-seeded, finely diced 1 red onion, thinly sliced  1 cup, cheddar and mozzarella cheese, grated Method: Marinate & Coat: In a bowl, toss the chicken cubes with the buffalo sauce first. Then, sprinkle over the combined dry spices and cornstarch. Toss until the chicken is completely coated. The cornstarch will absorb the moisture. The High-Heat Sear: Heat oil in a pan over medium-high heat. Once the oil is shimmering, add the chicken. Let the chicken sit undisturbed for 3 minutes. This allows the spices and cornstarch to form a crust. Flip and cook for another 2-3 minutes until the cubes are charred on the edges and cooked through (75°C). Take the chicken out of the pan and let it rest for 2 minutes before putting it in the wrap. This ensures the juices stay inside the meat so the wrap doesn't get soggy. For sauce: Whisk all ingredients in a bowl until completely smooth. Place a large flour tortilla on a flat surface. Spread your shredded cheese in a rectangular shape in the center. Layer your shredded lettuce over the cheese. Pile your Buffalo chicken cubes on top of the lettuce. Add the thinly sliced onions and diced tomatoes. Drizzle sauce over the veggies. Bring the bottom edge up. Fold the left and right sides inward over the filling. Roll tightly. keeping your fingers tucked to pull the filling back as you roll. The Pan-Sear Finish Place the wrap into the pan over medium heat seam-side down first. Once the bottom is golden brown and crisp, flip and sear the other side for another 1 minute. #Recipe #wrap #burrito #chicken #buffalo

About