انتظار امید ہے اس کی واپسی کی
کتنی بار ٹوٹے گی ، اس سوچ نے توڑ ڈالا🙂🙌🏻
2026-06-27 12:33:01
1
Sanwal 👻🤕🖤 :
🖤🖤🖤
2026-06-27 06:35:02
2
انتظار موت :
مٹ گئے وہ سب وہم جو کبھی دل میں پالے تھے
کہ اس دنیا میں کچھ لوگ بہت نرالے تھے
سب کے سب نکلے یہاں دلاسوں کے سوداگر
ہم ہی پاگل تھے جو سب کو اپنا سمجھنے والے تھے
2026-06-27 11:23:26
0
To see more videos from user @_agirlwmanyregrets_, please go to the Tikwm
homepage.