@abbas_0514: تم شام آنا بابا  #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount

حیدر 🔱❤️
حیدر 🔱❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 07:03:30 GMT
7647
1809
22
21

Music

Download

Comments

farmanabbas333
💞ABBAS💞 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 21:18:11
0
user346084035
Ali Abbas :
😭😭😭
2026-06-27 21:00:00
0
mshahzaibshah0
╾━╤デ╦︻ مخلص پیر :
🥰🥰🥰
2026-06-27 20:52:56
0
mshahzaibshah0
╾━╤デ╦︻ مخلص پیر :
❤️❤️❤️
2026-06-27 20:52:52
0
waqas.ali74082
Waqas Ali :
😭😭😭
2026-06-27 20:08:25
0
ahtashamraza7272
Tararsab7272 :
😭😭😭
2026-06-27 20:04:41
0
ch.hasrat.rajpoot
Ch Hasrat rajpoot :
😭😭
2026-06-27 19:52:46
0
aftabhussain151214
آفتاب حسین ⚜️ :
😥😥😥
2026-06-27 18:57:09
0
tasawar.abbas9806
Tasawar Abbas :
😭😭😭😭
2026-06-27 18:51:38
0
aliwarraich194
Ali Warraich :
😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-27 18:48:33
0
aliwarraich194
Ali Warraich :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-27 18:48:18
0
zain..977
🦅🤫 ZAIN ALI🥷🦅 :
😢😢😢
2026-06-27 18:35:41
0
user554189311
Shakeel Khan :
😭😭😭
2026-06-27 18:28:51
0
irfaproperty
Areeba Raj 😍 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 17:54:36
0
qazianwaar90
Qazianwaar90 :
😭😭😭
2026-06-27 16:52:33
0
tehzeeb.abbas50
abbas Ka naukar 🚩 :
😭😭
2026-06-27 13:02:23
1
ameer.ali.1102
Ameer Ali 110 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 12:39:31
1
inshal405
SAITH INSHAL ABBAS Official 28 :
😭😭😭
2026-06-27 12:09:33
1
irfanmohoto
⚔️ Irfan 110 ⚔️ :
😭😭😭
2026-06-27 07:57:38
1
haiderkahonda7
حیدر کا ہونڈا :
😭
2026-06-27 07:23:44
1
user561451732
user561451732 :
😭😭😭
2026-06-27 07:13:57
1
gujrati_jatt7
Muhammad :
😭😭
2026-06-27 22:02:55
0
To see more videos from user @abbas_0514, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈسٹرکٹ کیماڑی پاک کالونی تھانے کے پولیس اہلکاروں کا ایک اور کارنامہ۔ آج بروز منگل اُسی گولڈن پان ہاؤس والی گلی میں جہاں انھوں نے آج شام 6 بجے ایک بیگناہ نامعلوم شخص کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا تھا اس سے چار گھنٹہ پہلے دوپہر دو بجے اسی گلی میں ان ضمیر فروش پولیس والوں نے ایک اور کارنامہ بھی انجام دیا تھا۔ جس میں عبدالرحمٰن ولد افتخار چاچا کباڑی والا کو پاک کالونی پولیس کے اہلکار بلال مُلا، سلمان بیٹر اور کامران بیٹر اسے اسکے کباڑی کے دکان سے لیگئے اور ساتھ میں اسکے موٹر سائیکل کو بھی لیگئے۔ ایس ایچ او پاک کالونی فیصل گل کے سرپرستی میں بلال مُلا اور سلمان بیٹر عبدالرحمٰن ولد افتخار چاچا کباڑی والے سے ہفتہ وار ہر جمعرات کے دن تبرّک کے طور پر 20 ہزار روپیہ ہفتہ بھی لیتے تھے لیکن اسکے باوجود بھی عبدالرحمٰن کو نقاب لگاکر بائیک میں بیچ میں بٹھا کر لیگئے اور غائب کردیا۔ عبدالرحمٰن کے والد افتخار چاچا کباڑی والے کا کافی دیر پتہ کرنے کے بعد پاک کالونی تھانے والوں نے مان لیا کہ آپکا بیٹا ہمارے تحویل میں ہے اور بلال مُلا کیجانب سے 3 لاکھ کا ڈیمانڈ کیا گیا اور نہ دینے کی صورت یا کسی کو خبر کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ افتخار چاچا نے اپنے بیٹے کی سلامتی کی حامی بھری اور کہا کہ میں ڈیڈ لاکھ تک دے سکتا ہوں میرے بیٹے کو چھوڑ دیا جائے لیکن پاک کالونی پولیس کی جانب سے یہ کہا گیا کہ 3لاکھ پورے دو ورنہ بیٹے کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی کے کیس میں پھنسا کر فُل پرائی کرینگے۔ تمام حکومتی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کیا جاتا ہے کہ غریب عوام کو ان ظالم محافظوں سے محفوظ کیا جائے جب محافظ ہی ایسے ہوں تو لوگ مدد کی اپیل کیلئے کہاں جائے اور کس در کو کھٹکھٹائے اور کسے اپنی فریاد سنائے۔

About