@green.wolf4: #ConduciendoDeNoche #Madrugada #NightDrive #VibesNocturnas #ChillRide ⸻ Súbete de copiloto un rato 🌙🚗 Conduciendo en la madrugada, luces bajas, carretera vacía y música chill acompañando el camino. Relájate, respira… y disfruta el viaje conmigo. 🎶✨ ⸻ Hop in as my copilot for a while 🌙🚗 Late night drive, empty roads, soft lights and chill music setting the mood. Relax, breathe… and enjoy the ride with me. 🎶 ⸻ Садись ко мне в копилоты на немного 🌙🚗 Ночная дорога, пустые улицы, мягкий свет фар и спокойная музыка создают атмосферу. Расслабься, сделай вдох… и просто наслаждайся поездкой со мной. 🎶✨

Green Wolf
Green Wolf
Open In TikTok:
Region: ES
Saturday 27 June 2026 13:44:25 GMT
134361
19474
50
604

Music

Download

Comments

saracisneros41
Sara Cisneros :
2026-06-28 01:00:59
93
etsu4408
etsu :
2026-06-28 00:33:16
8
liss123456789
𝓵𝓲𝓼𝓼𝓮𝓽𝓱✫ :
2026-06-27 23:17:21
6
To see more videos from user @green.wolf4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب اتنی جلدی میں ہوا جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کے کچھ تو محرکات ہیں اس ق..تل کے پیچھے ۔ کیا لگتا ہے c c d کے ہاتھوں ایک بے گناہ ما را گیا ؟  مجھے تو ایسا لگتا ہے اس میں اصل قا. تل باہر گھوم رہے ہیں اور کسی اور کو مار دیا گیاہے۔۔۔ سرگودھا منتہا کیس: انصاف کا ایک اور سوال سرگودھا منتہا کیس میں ہجوم کے ہاتھوں جان گنوانے والے ارسلان کے بارے میں سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ ایک ماں بار بار کہتی رہی کہ
سب اتنی جلدی میں ہوا جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کے کچھ تو محرکات ہیں اس ق..تل کے پیچھے ۔ کیا لگتا ہے c c d کے ہاتھوں ایک بے گناہ ما را گیا ؟ مجھے تو ایسا لگتا ہے اس میں اصل قا. تل باہر گھوم رہے ہیں اور کسی اور کو مار دیا گیاہے۔۔۔ سرگودھا منتہا کیس: انصاف کا ایک اور سوال سرگودھا منتہا کیس میں ہجوم کے ہاتھوں جان گنوانے والے ارسلان کے بارے میں سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ ایک ماں بار بار کہتی رہی کہ "میرا بیٹا بے گناہ ہے"، مگر اس کی فریاد نہ سنی گئی۔ اگر واقعی تحقیقات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ارسلان بے گناہ تھا، تو یہ صرف ایک نوجوان کی جان کا ضیاع نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوال ہے۔ اصل ملزمان کی گرفتاری، شفاف تحقیقات اور ذمہ دار افراد کا احتساب ناگزیر ہے تاکہ کسی اور بے گناہ کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑے۔...ii غریب کی جان بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی کسی طاقتور کی۔ انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ iiii 😭😭😭😭 #جون #منتہا

About