@siyahbakht190: عشق اگر انسان کو اپنی انا سے آزاد نہ کرے اگر اس کی راتوں کی نیند نہ چرا لے اگر اس کی دعاؤں میں کسی ایک نام کی خاموشی نہ بھر دے تو پھر وہ صرف پسند ہوتا ہے عشق نہیں کیونکہ عشق ہمیشہ انسان کو پہلے مٹی بناتا ہے پھر اسی خاک سے ایک نئی روح جنم لیتی ہے #potery #urdupoetry #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall