@dinple.queen54: ہر خواہش کا پورا ہونا ضروری تو نہیں… کچھ ادھورے خواب بھی انسان کو مکمل بنا دیتے ہیں… زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں… مگر جو دیتی ہے، اکثر وہی بہتر ہوتا ہے… ہر خوبصورت چیز ہماری قسمت میں نہیں ہوتی… اور ہر نہ ملنے والی چیز بری بھی نہیں ہوتی… ضروری نہیں ہر بار دل کی چاہت مل جائے… کبھی صبر بھی بہت خوبصورت انجام لاتا ہے… کچھ چیزیں نہ ملنا بھی سکون دے جاتا ہے… کیونکہ ہر خواہش ہمارے حق میں نہیں ہوتی… ❤️🩹