@lyrics_important: جب سے میں نے مولویوں کا مذہب چھوڑا ہے، بخشش کے تمام دروازے بھی بند ہو گئے ہیں۔ اب گناہ کرنے کا دل ہی نہیں کرتا، کیونکہ اب میرے پاس وہ وظیفہ نہیں ہے جس سے 70 سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ #viralvideos #unfreezemyaccount #lyrics_important #support_me #foryour