@chdaniiyal776: راستہ بھٹکنے کی سزا موت؟ راستہ بھٹکنے کی سزا جوان عمر میں بیوگی؟ راستے بھٹکنے کی سزا دو کم سن بچیوں کی یتیمی؟ اتنی بڑی سزا صرف راستہ بھٹکنے کی جرم میں؟ کوئی ظلم سا ظلم ہے! اللہ 💔#imrankhan #trend #804قیدی_نمبر #unfrezzmyaccount #viraltiktok