@fake_smile7540: #fyp #foryoupage #trending #fake_smile7540 #bdtiktokofficial @TikTok Bangladesh

Aʀɪᴀɴ | اريان 🧃
Aʀɪᴀɴ | اريان 🧃
Open In TikTok:
Region: BD
Sunday 28 June 2026 12:05:42 GMT
1359
87
1
8

Music

Download

Comments

user7032707379836
🖤🕊 :
hm😞🥹👈🎀
2026-06-28 12:18:19
1
To see more videos from user @fake_smile7540, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی سے جدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا تو جسم سے روح لینے فرشتے کبھی نہ آتے۔۔۔ بعض جدائیاں صرف لوگوں کو ہم سے دور نہیں کرتیں، بلکہ ہماری ہنسی سکون نیند اور جینے کی خواہش بھی اپنے ساتھ لے جاتی ہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ وقت گزرتا رہتا ہے، موسم بدلتے رہتے ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے، صرف برداشت کرنا سیکھ لیا جاتا ہے۔۔۔ عجیب بات ہے، انسان کسی کو بھولنے کی لاکھ کوشش کرے، مگر دل ہر بار اسی دروازے پر جا کر رک جاتا ہے جہاں سے اسے صرف خاموشی اور اداسی ملی تھی۔ شاید کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں، بلکہ انسان کو ہمیشہ کے لیے بدل دینے کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔ جو لوگ بچھڑ جاتے ہیں، وہ ہمیشہ دور نہیں ہوتے... وہ ہر دعا ہر آنسو ہر خاموش رات اور ہر اداس مسکراہٹ میں کہیں نہ کہیں زندہ رہتے ہیں۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان زندہ تو ہوتا ہے، مگر اس کی روح کسی !!! بچھڑے ہوئے شخص کے ساتھ ہی رہ جاتی ہے۔۔۔❤️‍🩹#pubg #pubgmobile #pubglover #pubglovers #pubgloverzzzzzz

About