@2youngne: "Sau tất cả, điều khiến mình nhẹ lòng không phải là quên đi ,mà là học được cách chấp nhận." #xuhuong #fyp #nature #healing

young ♡
young ♡
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 28 June 2026 14:20:13 GMT
6672
768
3
465

Music

Download

Comments

ssmsf26
沈不神 :
超喜欢这种天气
2026-06-28 14:42:59
3
komado_oo
小窓 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 14:58:46
2
user3815434221606
月亮丧尽温柔 :
@Yoko wo w
2026-07-03 13:04:14
0
To see more videos from user @2youngne, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایسے دن بھی تھے جب تم سے باتیں ختم نہیں ہوتی تھیں... اور آج ایسے دن بھی ہیں کہ بات ہی نہیں ہوتی۔ میں آج بھی اُن لمحوں کو یاد کرتا ہوں جب تم سے گفتگو میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ ہوا کرتی تھی۔ تمہارا ایک لفظ میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا تھا، اور تمہاری ایک ہنسی میری ساری تھکن اُتار دیتی تھی۔ اُس وقت مجھے کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب میں تم سے بات کرنے کی خواہش لیے خاموش بیٹھا رہوں گا، اور تمہاری طرف سے خاموشی کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔ میں مانتا ہوں کہ وقت بدلتا ہے، لوگ بھی بدل جاتے ہیں، مگر میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ہمارا تعلق اس قدر اجنبی ہو جائے گا کہ اب تمہیں میرا خیال بھی نہ آئے۔ اب میری کیفیت یہ ہے کہ میں ہر روز تمہیں یاد نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، مگر ہر رات تمہاری یاد میرے تمام فیصلوں کو ہرا دیتی ہے۔ میں خود کو مضبوط دکھانے کی کوشش تو بہت کرتا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمہاری خاموشی نے مجھے وہاں سے توڑا ہے، جہاں سے انسان کسی کو اپنا دکھ بھی نہیں دکھا سکتا۔ شاید میری سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں... میں نے تمہیں اپنی عادت بنا لیا تھا۔ اور جب عادت چھن جائے تو انسان زندہ تو رہتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔ آج بھی دل کے کسی کونے میں ایک ہی حسرت دفن ہے... کاش ایک بار تم پہلے کی طرح آ کر کہتے:
ایسے دن بھی تھے جب تم سے باتیں ختم نہیں ہوتی تھیں... اور آج ایسے دن بھی ہیں کہ بات ہی نہیں ہوتی۔ میں آج بھی اُن لمحوں کو یاد کرتا ہوں جب تم سے گفتگو میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ ہوا کرتی تھی۔ تمہارا ایک لفظ میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا تھا، اور تمہاری ایک ہنسی میری ساری تھکن اُتار دیتی تھی۔ اُس وقت مجھے کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب میں تم سے بات کرنے کی خواہش لیے خاموش بیٹھا رہوں گا، اور تمہاری طرف سے خاموشی کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔ میں مانتا ہوں کہ وقت بدلتا ہے، لوگ بھی بدل جاتے ہیں، مگر میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ہمارا تعلق اس قدر اجنبی ہو جائے گا کہ اب تمہیں میرا خیال بھی نہ آئے۔ اب میری کیفیت یہ ہے کہ میں ہر روز تمہیں یاد نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، مگر ہر رات تمہاری یاد میرے تمام فیصلوں کو ہرا دیتی ہے۔ میں خود کو مضبوط دکھانے کی کوشش تو بہت کرتا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمہاری خاموشی نے مجھے وہاں سے توڑا ہے، جہاں سے انسان کسی کو اپنا دکھ بھی نہیں دکھا سکتا۔ شاید میری سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں... میں نے تمہیں اپنی عادت بنا لیا تھا۔ اور جب عادت چھن جائے تو انسان زندہ تو رہتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔ آج بھی دل کے کسی کونے میں ایک ہی حسرت دفن ہے... کاش ایک بار تم پہلے کی طرح آ کر کہتے: "کہاں ہو؟ بات کیوں نہیں کرتے؟" ✍️ چاند علوی#growmyacunt

About