Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@jawnejeon_804:
𓆩𝙈𝙍 𝙅𝙀𝙊𝙉𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 08:42:55 GMT
12
3
0
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.63MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.63MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jawnejeon_804, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#мошеничество #мошенники #карманники
#اخر_اشي_نسختو💭🥀 #ستوريات_حزينة #عباراتكم_الفخمه📿📌 #ذواقين__الشعر_الشعبي
Coldest Alias In Real Steel #realsteel #fyp
Cố gắng hôm nay là để ngày mai sống cuộc đời mình mơ ước. 💪✨#studyvibes #hoctap #dongluc #motivation #studentlife
پشتون تحفظ موومنٹ کی مرکزی کمیٹی کا اعلامیہ پشتون تحفظ موومنٹ اپنے مرکزی کمیتی کے رکن زبیر شاہ آغا اور ان کے دو ساتھیوں کی غیرقانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے، جنہیں آج کوئٹہ میں بلوچ قوم کی سرکردہ رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن ماہرنگ بلوچ کے خلاف عمر قید کے ظالمانہ فیصلے کی مذمت کے لیے منعقدہ پریس کانفرنس سے واپسی پر ریاستی اداروں نے گرفتار کیا۔ یہ گرفتاری ایک بار پھر ثابت کرتی ہے کہ ریاست نے قانون اور انصاف کے بجائے جبر، طاقت اور سیاسی انتقام کا راستہ اختیار کر رکھا ہے۔ جب حق، انصاف، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی آوازوں کا جواب دلیل سے نہیں بلکہ جیلوں اور گرفتاریوں سے دیا جائے، تو یہ حق مانگنے والوں کی نہیں بلکہ حکمران نظام کی کمزوری اور اخلاقی شکست کی علامت ہوتی ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ پنجابی استعمار کی گرفتاریاں، جھوٹے مقدمات، جبری گمشدگیاں، تشدد اور قید و بند کی یہ پالیسیاں نہ پشتون قوم کے حوصلے توڑ سکتی ہیں اور نہ بلوچ قوم کی جدوجہد کو روک سکتی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر جابر نظام نے ظلم کے ذریعے آزادی کی آواز دبانے کی کوشش کی، مگر آخرکار شکست ظلم کا مقدر بنی اور کامیابی عوام کے حصے میں آئی۔ پشتون اور بلوچ عوام آج اپنے وجود، عزت، امن، بنیادی انسانی حقوق اور قومی وقار کے لیے مشترکہ جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ چند افراد کی نہیں بلکہ لاکھوں محکوم انسانوں کے حق، انصاف اور بقا کی جدوجہد ہے۔ اس لیے چند کارکنوں کی گرفتاری اس تحریک کے عزم، اتحاد اور مزاحمت کو ہرگز کمزور نہیں کر سکتی۔ پشتون تحفظ موومنٹ عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی اور تمام انصاف پسند قوتوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری غیرقانونی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور اختلافِ رائے کو دبانے کی پالیسی کے خلاف مؤثر آواز بلند کریں۔ ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ حق کی آواز کو نہ قید کیا جا سکتا ہے، نہ ختم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی طاقت کے زور پر خاموش کرایا جا سکتا ہے۔ ظلم کی ہر رات کا اختتام ہوتا ہے، مگر آزادی، انصاف اور انسانی وقار کی جدوجہد ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ مرکزی اطلاعات و نشریات #ReleaseBYCLeaders #ReleaseZubairShahAgha #PTM #BYC #MahrangBaloch
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy