@divishop: Transparent trapal maganda at quality #murangtrapal #muranglona #trapal

DIVISHOP
DIVISHOP
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 29 June 2026 10:50:23 GMT
4909
35
5
9

Music

Download

Comments

dawordmotovlog
GhettoHustle :
less than 350 daw?ganyang size ?hehe
2026-06-30 05:34:58
1
r.c.verz_shop
RenaCapianVerzon :
ang Haba naman po nyan
2026-06-30 13:13:33
0
To see more videos from user @divishop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#دل نے آخر سیکھ لیا ہے ‎ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا ‎بہت آوازیں دی تھیں تمہیں ‎بہت دفعہ خود کو توڑ کر ‎تمہیں منایا تھا ‎مگر اب تھک گیا ہوں ‎کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے ‎جو جان بوجھ کر ‎سننا ہی نہیں چاہتا تھا ‎تمہارے بعد بھی ‎زندگی رکی نہیں ‎ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے ‎راتیں خاموش تھیں ‎اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں ‎مگر وقت نے آہستہ آہستہ ‎مجھے خود سے ملوا دیا ‎اب ذہن سے نکال دو ‎کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا ‎یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر ‎تمہیں معاف کر دے گا ‎کیونکہ کچھ لوگ ‎صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں ‎اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے ‎میں نے اب اپنی خاموشی میں ‎سکون ڈھونڈ لیا ہے ‎اب تمہارا ذکر بھی ہو ‎تو دل بے چین نہیں ہوتا ‎کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ ‎احساس کا مر جانا ‎تکلیف دیتا ہے ‎تم واپس بھی آؤ نہ ‎تب بھی شاید کچھ نہ بدلے ‎کیونکہ جن لوگوں کو ‎وقت پر قدر نہ آئے ‎انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے ‎اب میں نے خود کو ‎تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے ‎اور یہ آزادی ‎کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے ‎#adi_asethetic #foryoupage #unfrezzmyaccount #🥺🖤🥀

About