@dw_urdu: برلن میں پولیس نے لوگوں پر پانی کی پھواریں برسائیں یہ کوئی مظاہرہ نہیں جہاں ہجوم کو منشتر کرنے کی خاطر واٹر کینن یعنی تیز دھار پانی برسایا جا رہا ہو، بلکہ یہ تو جرمن دارالحکومت برلن میں گرمی سے نڈھال شہریوں کو سکون فراہم کرنے کا ایک منفرد انداز ہے۔ #dwurdu #pakistan #berlin #heatwave