@shopdogiadung1710: #chauruabatinox304

Gia Dụng Ngân Anh
Gia Dụng Ngân Anh
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 29 June 2026 14:10:41 GMT
508
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shopdogiadung1710, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوئی میرے وجود کی ایک ایک نس کاٹ ڈالے تب بھی شاید اتنی تکلیف نہ ہو جتنی مجھے ایک لمحے کی وہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو یہ خیال ہی میری روح کو چیر دیتا ہے جیسے میرے اندر ایک ویران قبر میں ہر روز نئی اذیت دفن کی جا رہی ہو میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی دعاؤں اپنی امیدوں اور اپنی پوری زندگی کا حاصل سمجھا تھا اب جب یہ تصور آتا ہے کہ کوئی اور تمہاری مسکراہٹ کا سبب ہے کوئی اور تمہاری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھتا ہے اور کوئی اور تمہارے ساتھ وہ لمحے جیتا ہے جن کا خواب میں نے دیکھا تھا تو یوں لگتا ہے جیسے میری ہر سانس خاموشی سے مر رہی ہو کچھ درد چیخنے نہیں دیتے صرف اندر ہی اندر انسان کو ختم کرتے رہتے ہیں اور میری زندگی کا سب سے بڑا درد یہی ہے کہ میں آج بھی صرف تمہارا ہوں مگر تم کسی اور کے ہو کوئی میرے وجود کی ایک ایک نس کاٹ ڈالے تب بھی شاید اتنی تکلیف نہ ہو جتنی مجھے ایک لمحے کی وہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو #foryou #viralvideo  #tiktokviral #ppp  #anfal_writes_994

About