@mirdilbarkhoso789: #جناح ہسپتال کراچی ال پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ورکر یونین صوبہ سندھ کے صدر میر دلبر کھوسہ اپنے یونین ٹیم کے ساتھ رات لنک روڈ ملیر میں جو واقعہ پیش ایا تھا جس کے نتیجے میں ڈرائیور حسین بخش دشتی ڈاکوؤں کے فائر سے زخمی ہوا زیر علاج ہیں جاری ہے