@leeorrell87: Thank you so much !!! Can you join us on our journey? Link in my bio 🔗 #pledge #crowdfunding #lifeafterprison #fyp #secondchance

Lee Orrell - Beyond The Gate
Lee Orrell - Beyond The Gate
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 29 June 2026 19:02:43 GMT
407
22
2
1

Music

Download

Comments

kerrygreaves1
kerry greaves870 :
💯💯💯
2026-06-29 20:45:16
1
letthem1970
sharon louise :
❤️❤️❤️
2026-06-30 02:04:35
0
To see more videos from user @leeorrell87, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الفاظ کا درد کچھ لوگ محبت کو نہیں صرف اپنی انا اور ضد کو بچاتے ہیں۔ انہیں جیت چاہیے ہوتی ہے، چاہے اس جیت کی قیمت کسی کا دل ٹوٹ کر بکھر جانا ہی کیوں نہ ہو۔ وہ سامنے والے کے آنسو نہیں دیکھتے، اس کی چیخیں نہیں سنتے، بس یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتے۔ انا کی یہ ضد آہستہ آہستہ محبت کی آواز کو گلے گھونٹ دیتی ہے۔ رشتہ بوجھ بن جاتا ہے، اور آخر میں ہاتھ میں صرف پچھتاوے کی راکھ رہ جاتی ہے۔ کیونکہ محبت تو جھکنا سکھاتی ہے، معاف کرنا سکھاتی ہے، نرم پڑ جانا سکھاتی ہے۔ مگر انا بس الگ ہونے کا راستہ دکھاتی ہے۔ .... ایک سچی معافی ایک چھوٹا سا جھکاؤ ایک نرم لفظ بس اتنا ہی کافی تھا سب کچھ بچانے کے لیے۔ لیکن ضد آڑے آ جاتی ہے۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر بات جیتنے سے نہیں ملتی کچھ رشتے تو صرف ہار مان لینے سے بچ جاتے ہیں۔ پھر اور پیچھے صرف ادھورے وقت گزرتا ہے پن اور ٹوٹے ہوئے دل کی آوازیں رہ جاتی ہیں سکون قلب  . . . . . . #UrduPoetry #Poetrytok #Shayari  #SadPoetry #HeartToching

About