@ishagimail.com6:

🎀 𝑀𝓊𝒽𝓉𝒶𝓇𝓂𝒶 𝓀𝒾 𝒽o
🎀 𝑀𝓊𝒽𝓉𝒶𝓇𝓂𝒶 𝓀𝒾 𝒽o
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 01:24:46 GMT
24633
1226
52
95

Music

Download

Comments

nishachudhry5
Sàñã Chaudhary :
Humko AJ tak na mila aisa koi
2026-07-01 06:33:27
7
mrs.shoaib799
mrs shoaib :
lkin koi sahi sy feel nhi krta is ahsas ko.
2026-07-01 05:25:27
3
ihatbastie5
ℳ 𝒩 ℬ𝒶𝓉ℴℴ𝓁 𝒞𝒽𝒶𝓃𝒹𝒾ℴ :
nica story Dekhi h mny
2026-07-01 11:36:16
0
sali.shah6
S💔Ali shah💗💖💕💓💔💗💖💕 :
kash hmyn bhe
2026-07-02 21:27:39
0
r608106
Fack people 👽 :
right 💯
2026-06-30 16:10:37
4
noori.ki.ho.yr
Noori Ki ho yr 🥰❤️ :
bilkul
2026-06-30 04:28:00
4
sidu4905
Sweety 🥰🥰 :
Pyaar tuna kya kiya drama name ha
2026-07-01 05:23:36
2
abdull2458
MATLABI hun yarrrr :
Drama name please bta do na
2026-06-30 18:34:25
1
mrmukos
জীবনটা জুরাতালি :
অনেক বার দেখছি
2026-07-01 13:19:51
0
cutcyou
Cute 💯😘 :
hy
2026-07-01 16:14:47
0
tihami.khan4
Tihami Khan :
naam drma
2026-07-01 04:20:11
1
joyoqueen7
joyoqueen :
bilkul ur sakun daa🥰
2026-07-01 18:45:01
0
mz51893
my jano is my life 🥰🥰🥰 :
drama name plz
2026-07-01 03:08:43
1
dilkimalikak2
Dil ki Malika k :
very nice
2026-07-01 07:23:01
0
choudhranijee
zara :
ye darma dahka tha
2026-06-30 15:25:41
3
muhamad.arshman
Muhamad Arshman :
love on the run name Hy is darma ka
2026-07-01 11:22:25
0
mymuhtarma2
🎀 𝑀𝓎 Muhtarma 🎀 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 01:36:03
2
paglikuri006
pagli kuri :
👍👍👍
2026-06-30 14:16:24
2
saba.saba5219
sania ki jaan sana love :
🥰🥰🥰
2026-06-30 19:49:58
1
zohan8520
zohan Rajput 💝💖♥️😍 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 04:19:01
1
bashri517
bashri517 :
♥️♥️♥️
2026-07-01 02:51:53
1
ishagimail.com6
🎀 𝑀𝓊𝒽𝓉𝒶𝓇𝓂𝒶 𝓀𝒾 𝒽o :
🥰🥰🥰
2026-06-30 03:34:09
1
joyantohowladerjoy
🫶🦋মায়া------বিনী টু 🦋🫶 :
💞💞💞
2026-07-01 16:51:03
0
tabriz5300
TABRIZ :
❤️❤️❤️
2026-07-02 02:30:05
0
sawanpyar.ali
sawanpyar ali :
🥰🥰🥰
2026-07-01 05:49:51
0
To see more videos from user @ishagimail.com6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز:-02 جولائی  *صوابی۔تھانہ کالوخان پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، معمولی تکرار پر نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والا مرکزی ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار* تفصیلات کے مطابق مورخہ 30 جون 2026 کو تھانہ کالوخان کی حدود، دیہہ جہانگیرہ پورہ لار شیوہ آڈہ میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مقتول واقف خان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ راستے میں ایک موٹرسائیکل سوار کو احتیاط سے گاڑی چلانے کا کہا، جس پر معمولی بات تلخ کلامی میں تبدیل ہوگئی۔ ملزم نے اپنے بھائی کو فون کرکے موقع پر بلا لیا، جو پستول اور تیز دھار خنجر نما چھری سے مسلح تھا۔ دونوں ملزمان نے مقتول پر حملہ کردیا اور تیز دھار چھری کے پے در پے وار کرکے انہیں بے دردی سے قتل کر دیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعے پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی وقاص رفیق خان* نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ *ایس پی انویسٹی گیشن شفیع الرحمن خان* کی سربراہی اور *ڈی ایس پی سرکل رزڑ حسن خان* کی نگرانی میں *ایس ایچ او تھانہ کالوخان گوہر خان، تفتیشی افسر انسپکٹر بخت افضل خان اور فیاض خان* نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش اور مسلسل کوششوں کے بعد کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم شاہ سوار ولد ریاض محمد سکنہ کرنل شیر کلے کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ اس لحاظ سے بھی انتہائی دردناک تھا کہ مقتول واقف خان  یورپ سویڈن  کے رہائشی اجازت نامہ (Swedish holder ) کے حامل تھے اور اسی رات رات 8 بجے ان کی یورپ سویڈن  واپسی کی پرواز تھی، مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔ جس وقت وہ اپنے مستقبل کے سفر کی تیاری کر رہے تھے، اسی وقت ان کا جنازہ اٹھ رہا تھا، جس نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔ پولیس کی جانب سے دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اسے بھی جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ اس موقع پر ڈی پی او صوابی وقاص رفیق خان نے کہا کہ مقدمے کی تفتیش مکمل شفافیت، میرٹ اور قانون کے مطابق کی جائے گی تاکہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوا کر مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔ *#ترجمان ضلعی پولیس صوابی*   #inamzebofficial #dsprazar #Swabi #swabinews

About