@hakeemnisar1: #دندہ شاہ بلاول عوامی منتخب MPA PP 22 حکیم نثار احمد نے ملک یاسر اعوان کے والد ،معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک اللہ یار دندہ شاہ بلاول کے بھائی ،ملک شیر خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا ، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ #hakeemnisarahmed #NA59 #PP22 #ImranKhan