@ik_inkalabi: ایک ہی ملک میں ایک ہی دن کے دو مختلف خبریں، ایک طرف غریب عوام کو تدفین کے لیے کفن تک میسر نہیں، دوسری جانب 12ارب روپے کا جہاز خریدنے پر جواب دینے کے بجائے فخر سے کہتی ہے: "خریدا ہے، بھائی تمہیں کیا!" @Imran Khan Official #pakistanzindabad #imrankhanzindabad #viral #foryou #pakistan