@ptiofficial: بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں بیٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے