ارے دلربا اپ کہاں چلی گئی ہو ہم کو چھوڑ کے بیچ راہ میں اپ کا کچھ عطا پتہ نہیں ہے اپ کا کچھ حال احوال نہیں معلوم پڑ رہا ہے ایک ویڈیو اپلوڈ کر کے لگتا ہے اج بہت مصروف ہیں اپ کو ہم بہت یاد کر رہے ہیں
2026-06-30 20:09:16
1
Raju Kavya453 :
Love you too ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-01 00:03:16
2
Ashok Nirmal :
wow so cute 👌👌👌👌👌
2026-07-01 04:31:20
1
Prince 9$ :
2026-06-30 14:40:58
1
Rana sultan :
ss
2026-06-30 17:58:45
1
jalaluddin khan :
Wow, what a thing! My spring has arrived, the hour I was waiting for has arrived. The sound of horses' hooves reached my ears. I sat up and said, "What can I say, Madam? May God bless you. You care about us a lot."❤️❤️❤️
2026-06-30 13:07:27
2
waseem bhatti :
you look very beautiful 👍🌹🌹❤️
2026-06-30 16:15:20
1
jalaluddin khan :
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی خود غرض ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ حقیقت بدل گئی❤️❤️🌹✍️
2026-06-30 13:39:00
1
jalaluddin khan :
جوانی حسن میخانے لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے ائینے بھی اب سر بازار بکتے ہیں شرافت ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہاں کردار بکتے ہیں❤️❤️✍️✍️
2026-06-30 13:18:21
1
Prince 9$ :
2026-06-30 14:41:05
1
jalaluddin khan :
چاندنی رات میں خواب سجا لیتا ہوں خاموش لمحوں کو گنگنا لیتا ہوں تیری یادوں کا دیا جلتا رہے میں اندھیروں سے خود کو بچا لیتا ہوں❤️❤️❤️✍️✍️✍️
2026-06-30 22:18:59
1
jalaluddin khan :
ہم نے ہر درد کو چپ چاپ سہہ رکھا ہے دل کے کمرے میں اندھیرا سا بسا رکھا ہے لوگ کہتے ہیں مسکرا کے جیا کرو مگر ہم نے ہونٹوں پہ ایک زخم سجا رکھا ہے کوئی پوچھے تو بس اتنا ہی بتا دیتے ہیں ہم نے حالات کو قسمت پہ ٹکا رکھا ہے❤️❤️❤️✍️✍️✍️
2026-06-30 22:17:23
1
jalaluddin khan :
2026-06-30 13:48:01
1
jalaluddin khan :
2026-06-30 13:47:41
1
jalaluddin khan :
سچ کہوں تو مجھے یہ عنوان برا لگتا ہے ظم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے کس قدر ہو گئی مصروف دنیا اپنی ایک دن ٹھہرے تو مہمان برا لگتا ہے❤️❤️✍️✍️
2026-06-30 16:23:55
1
Sohan parajuli :
very nice
2026-07-01 07:36:54
0
jalaluddin khan :
وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھی میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھی اسے گلا ہے میں بولتا بہت ہوں شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھی❤️❤️✍️✍️
2026-06-30 16:22:22
1
jalaluddin khan :
بھروسہ ایسا کرو کہ شک نہ ہو محبت ایسا کرو کہ نفرت نہ ہو انتظار یسا کرو کہ وقت نہ ہو یاد ایسا کرو کہ حد نہ ہو❤️❤️✍️✍️
2026-06-30 13:40:48
1
jalaluddin khan :
نہ جانے کیوں اتی ہے یاد تمہاری چرا لیتی ہے انکھوں سے نیند ہماری اب یہ خیال رہتا ہے صبح شام کب ہوگی تم سے ملاقات ہماری❤️❤️❤️✍️✍️✍️
2026-06-30 22:15:30
1
jalaluddin khan :
2026-06-30 13:48:08
0
jalaluddin khan :
تیری یادیں بھی کمال کرتی ہے کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ہے ایک پل بھی تنہا ہونے نہیں دیتی تیرے یادیں بھی میرا کتنا خیال کرتی ہے❤️❤️🌹🌹✍️✍️
2026-06-30 13:12:24
1
Nil.chavan :
hi beautiful ❤️
2026-07-01 04:18:05
0
jalaluddin khan :
کچھ ادھورے ہی خوابوں کے یہ سلسلے سارے❤️ہم نے چاہا تھا مگر ہاتھ نہ ائے کنارے❤️اب تو عادت سی ہے تنہائی میں جینے کی ہمیں ❤️لوگ اتے ہیں مگر دل نہیں لگتا ہمارے ❤️کوئی سمجھا ہی نہیں حال دل بے چین کو ہم نے لفظوں میں چھپائے ہیں درد کے اشارے❤️❤️✍️✍️
2026-06-30 15:36:13
1
To see more videos from user @couplegoles55, please go to the Tikwm
homepage.