@pattoki.plant.zone1: 🌳 سکھ چین — گھنی چھاؤں دینے والا خوبصورت درخت اگر آپ اپنے گھر، فارم ہاؤس، لان یا باغ کے لیے ایسا درخت چاہتے ہیں جو تیزی سے بڑھے اور بہترین چھاؤں فراہم کرے، تو سکھ چین بہترین انتخاب ہے۔ 🌿 مضبوط نشوونما 🌳 گھنی اور قدرتی چھاؤں 🏡 گھروں، باغات، فارم ہاؤسز اور پارکس کے لیے موزوں 📍 دستیاب: Pattoki Plant Zone 📞 WhatsApp / Call: 0300-2288082 #SukhChain #ShadeTree #Trees #PlantNursery #PattokiPlantZone