@glossboutiquemx:

Gloss
Gloss
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 01 July 2026 05:21:36 GMT
15277
369
12
42

Music

Download

Comments

alemarvaz
Alee 💕 :
Donde se ubican? Quiero el catálogo
2026-07-29 16:21:37
1
user499993459049
amgeles :
Hola quiero el catálogo
2026-08-25 14:33:05
0
pht1178
🐩 :
Qué precio tiene.
2026-07-02 05:57:48
0
chio8a_
Rocio8 :
Info
2026-07-11 20:36:07
0
aleyami_11
𝔸𝕝𝕖 _ℂ𝕒𝕣𝕣𝕒𝕟𝕫𝕒✨ :
Info
2026-07-07 17:00:55
0
fernandahm66
Fernanda HM :
Me interesa este vestido lo tienes en existencia aun ?
2026-07-13 17:52:57
0
maryland.pe
Maryland 🌏 :
Envío a Canadá 🍁
2026-08-08 05:30:02
0
monse67527
monse67527 :
.
2026-07-13 05:00:49
0
janeth.marisol3
Janeth Marisol :
😳😳😳
2026-07-11 21:06:30
0
patricia16_17_
patricia16_17_ :
😁😁😁
2026-07-03 08:07:00
0
noni.noni2820
Noni Noni :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-01 05:53:48
0
laurita1253
user7402297087196 :
.
2026-09-02 05:18:06
0
To see more videos from user @glossboutiquemx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ بھی اچھا ہوا کہ بدل گئے تم  ورنہ میری امیدیں اور بھی گہری ہوتی جا رہی تھیں، میں تمہارے لوٹ انے کے امکان کو  اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت سمجھنے لگا تھا۔ تمہاری خاموشی کو مصروفیت  تمہاری بے رخی کو تھکن اور تمہاری دوری کو مجبوری سمجھتا رہا، کیونکہ محبت میں انسان  سچ سے زیادہ اپنی أمید پر یقین کرتا ہے۔ میں ہر بار تمہارے بدلتے لہجے میں، پہلے والا پیار ڈھونڈ لیتا تھا، تمہارے مختصر جوابوں میں  لمبی ملاقاتوں کے خواب سجا لیتا تھا، اور تمہاری بےتوجہی کو بھی، اپنے دل کے غلط فیمی قرار دیتا رہا۔ شاید تمہیں اندازہ نہیں، کہ میں نے تمہارے ساتھ رہنے کے لیے  کتنے بہانے اپنے دل کو سکھائے تھے، کتنی بار خود کو سمجھایا تھا، کی محبت میں تھوڑا سا انتظار  ضروری ہوتا ہے۔ مگر پھر تم بدل گئی، اور میرے لیے سب کچھ واضح ہو گیا۔ جو شخص کبھی میری ایک آواز پر رک جاتا تھا، وہ اب میری خاموشی سے بھی بےخبر تھا۔ تب سمجھ آیا، بعض رشتے ختم ہونے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں، بس ہم انہیں اپنی أمیدوں سے زندہ رکھتے ہیں۔ اچھا ہوا تم بدل گئے، ورنہ شاید میں آج بھی  تمہارے ایک وعدے پر پوری زندگی روک دیتا، تمہاری ایک مسکراہٹ کو  اپنے تمام خوشیوں کا سبب سمجھتا، اور تمہارے لوٹ آنے کے انتظار میں  اپنی کئی خوبصورت دن برباد کر دیتا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے  نہ کوئی سوال باقی ہے  تم بدل گئے، اور میں نے امید کرنا چھوڑ دیا۔ شاید یہی ہماری محبت کا، سب سے خوبصورت انجام تھا، تم اپنے راستے پر چلے گئی  اور میں نے بھی اخرکار تمہاری طرف دیکھنا چھوڑ دیا #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes

About