@lusiark:

LusiaRk🎀
LusiaRk🎀
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 01 July 2026 06:13:10 GMT
101
8
1
1

Music

Download

Comments

kaifshahbaz16
KAIF🥰MAHI :
🥰🥰🥰
2026-07-01 06:45:40
0
To see more videos from user @lusiark, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بلوچستان جو کبھی مہمان نوازی کا گڑ ہوا کرتا تھا  یہ وہ تاریخی سر زمین ہے جہاں  پشتون بلوچ ہزاروں سال سے مہمان نوازی میں پوری دنیا میں مشہور تھے  مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے  کہ بلوچ اور پشتون کی وہ تاریخی مہمان نوازی کا خاتمہ بھی اُن کی تاریخ کی طرح تقرباً ختم ہوچکا ہے  جس طرح کہا جاتا ہے کہ پشتون اور بلوچ ایک بہادر قوم تھی  اسی طرح اب کہا جائے گا کہ پشتون اور بلوچ مہمان نوز تھے  ہماری تاریخ اور روایات تھی یعنی ماضی کا حصہ بن چکی ہے  حال کچھ اور بتا رہا ہے  گراچی سے آئے ہوئے یہ مہمان کتنے خواب اور اُمیدیں لیکر آئے تھے  یہ دو معصوم بچیاں جس سے والد کا سہارا چھین لیا گیا ہے  کیا سوچھتے ہونگے سر زمین بلوچستان کے بارے میں  یہ محترمہ جنہوں نے سُنا ہوگا کہ پشتون بلوچ مہمان نواز رحم دل تاریخی اقوام ہے  کیا سوچھتی ہونگی جب اپنے شوعر کو اس  حالت میں دیکھتی ہوگی  ان کے دل میں یہ سوال ضرور آتا ہوگا  کہ آخر ہم لوگوں کا کیا قصور تھا ؟ ہم نے کسی کا کیا بگاڑا تھا ؟ بلا ہم سے کسی کو کیا فائدہ کیا نقصان تھا ؟  کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں#TUNIO_____SAHIB🔥💯 #geromyaccountunfreze🙏🥺 #1millionviews😘😘😘 #foryoupage #geromyaccountunfreze🙏

About